Damadam.pk
HaniiyaKhaN's posts | Damadam

HaniiyaKhaN's posts:

HaniiyaKhaN
 

10𝒕𝒉 𝒔𝒆𝒉𝒓𝒊 𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉❤️🦋
رمضان المبارک کی دسویں سحری مبارک 🫶
حضرت علی نے فرمایا :
کائنات میں کوئی کسی کا اتنی شدت سے انتظار نہیں کرتا جتنا اللّه رمضان میں اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے❤️🩹

HaniiyaKhaN
 

کتنے دل تھے جو ہو گئے پتھر
کتنے پتھر تھے جو صنم ٹھہرے
🖤

HaniiyaKhaN
 

نظر جو کوئی بھی تجھ سا حسیں نہیں آتا
کسی کو کیا مجھے خود بھی یقیں نہیں آتا
ترا خیال بھی تیری طرح ستم گر ہے
جہاں پہ چاہئے آنا وہیں نہیں آتا
جو ہونے والا ہے اب اس کی فکر کیا کیجے
جو ہو چکا ہے اسی پر یقیں نہیں آتا
یہ میرا دل ہے کہ منظر اجاڑ بستی کا
کھلے ہوئے ہیں سبھی در مکیں نہیں آتا
بچھڑنا ہے تو بچھڑ جا اسی دوراہے پر
کہ موڑ آگے سفر میں کہیں نہیں آتا
💔

HaniiyaKhaN
 

مِلتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
اِک تم سے مُلاقات کا ارمان بہت ہے
🥀

HaniiyaKhaN
 

ادھوری ہر کہانی ہے یہاں ذوقِ تماشہ کی
کبھی نظریں نہیں رہتیں کبھی منظر نہیں رہتے
💔

HaniiyaKhaN
 

*✍🏻اللہ نے حضرت موسیٰ کے لیے سمندر نہیں ہٹایا، بلکہ اُسے دو حصوں میں تقسیم کیا۔*
*اللہ نے حضرت ابراہیم کے لیے آگ کو بجھایا نہیں، بلکہ اُسے ٹھنڈا کر دیا۔*
*اللہ نے حضرت ایوب کو براہِ راست شفا نہیں دی، بلکہ اُنہیں پانی کی طرف رہنمائی کی۔*
*اللہ نے حضرت مریم کے ہاتھوں میں کھجوریں نہیں رکھی، بلکہ اُنہیں درخت ہلانے کا حکم دیا۔*
*اللہ ہمیشہ ہماری مشکلات کو دور نہیں کرتا، لیکن وہ اُن کے بیچ سے راستہ فراہم کرتا ہے۔*
*لہذا جب ہم راحت کی دعا کریں، تو حیران نہ ہوں اگر وہ راحت ہمیں چیلنجز کے ساتھ ملے، جنہیں ہمیں عبور کرنا ہو۔*😊

HaniiyaKhaN
 

جب آپ کسی کو اپنا چاند کہیں
تو یہ یاد رکھیں.
کہ
آپ کو اس کےلئے پھر
اس کا آسمان بننا پڑے گا،
اُتنا ہی سخی اور فراخ دل
ہمیشہ چاند کو اپنے وسعتوں میں سمیٹنے والا
اُس کے داغ کو بھی قبول کرنے والا.
🌘🌕🌚

HaniiyaKhaN
 

تمہاری امید ٹوٹنے لگے تو زیادہ یقین سے مانگا کرو
معجزے میرے رب کی شان ہیں❤️

HaniiyaKhaN
 

ہر وقت تصوّر میں مدینے کی گلی ہو 🤍🌸🌎
اور یاد محمدﷺ کی میرے دل میں بسی ہوں ❤️✨

HaniiyaKhaN
 

اج موسم میرے جیسا ھے🩷
مطلب بہت پیارا 😊🤦

HaniiyaKhaN
 

*زندگی میں اتنا پیسہ کما کر کیا کرو گے*🥹
*ایک دن سب کچھ یہی چھوڑ جانا ہے*🙃
*ایسا کہنے والے بھی*
*ایک لیکچر کا لاکھ لیتے ہیں💯😉*
`Did I say that right?💯`

HaniiyaKhaN
 

*لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو*
*وہ سنا نہیں
*وتعز من تشاء وتذل من تشاء*
❤️

HaniiyaKhaN
 

: امیري غریبی مقدر کا سودا ہے ..🥀
: انسان سے مِلا کرو انسان کی طرح ....!!! 🖤

HaniiyaKhaN
 

Dunia Mai koi asa marham ni Jo Dil pe laga saky insan 💔

HaniiyaKhaN
 

Eid Mubarak all Muslims brothers and sisters ❤️

HaniiyaKhaN
 

دعا دینے والی زبان جب دعا دینا چھوڑ دے ، تو اُسکا صبر کسی بد دعا سے کم نہیں ہوتا۔
💔

HaniiyaKhaN
 

Ja_Mohabbat_Tujhe_Alvida_Ker Diya.💔

HaniiyaKhaN
 

good morning namaz time ❣️ sub uth kr namaz phro

HaniiyaKhaN
 

وہ تو غم دے کر بھی اچھا لگتا ہے
ہائے سوچو اگر ہمدرد ہوتا تو کیا ہوتا❤️

HaniiyaKhaN
 

har ek ne bewafai ki ...
aur ilzam phr b hum pe Aya KY bury ha hum...💔