Romantic Poetry HaniiyaKhaN : Post by HaniiyaKhaN ⭐ - 27 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art HaniiyaKhaN : جب اپ اچھے ہوتے ہیں تو دنیا اپکی طرف دیکھتی نہیں ہے ، اور جیسے ہی اپ برے... MORE▼بنتے ہیں تو لوگوں کے چرچوں میں شامل ہو جاتے ہیں 🖤 - 27 months ago FOLLOW 5REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art HaniiyaKhaN : فجر اور تہجد خاموش نمازیں ہیں ان میں بہائے گئے آنسوؤں کی پکار صرف اللہ... MORE▼دیکھتا اور سنتا ہے تب ہی تو ان میں مانگی گئ دعائیں بہت اثر رکھتی ہیں تب ہی تو اِن کو پڑھنے کے بعد دل سکون سے بھر جاتا ہے...💯♥️ - 27 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
HaniiyaKhaN : میں کبھی بھی تمہیں یہ نہیں سمجھا سکوں گا ، کہ میں تم سے کتنی محبت کرتی ہوں... MORE▼_بس میں اتنا جانتا ہوں ، تم کہیں نہ کہیں ہمیشہ میرے ساتھ رہو گی ۔ میرے ادھورے وجود کو مکمل کرتی اک شام کے جیسے ♥️ - 27 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art HaniiyaKhaN : اللّٰہ تعالیٰ تمہارے ساتھ ہمیشہ اچھا کرے گا..وہ تمہیں بکھرنے نہیں دے گا...وہ... MORE▼تمہیں اپنے حصار میں لے لے گا..💯💗 - 27 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT