رشتے ہمیشہ سازشوں کے پردوں لپٹے ہوتے ہیں
رشتہ موقع پاتے ہی اپنا اصل رنگ دکھاتے ہیں
درحقیقت مخلص صرف اللہ ہے
انسان تو کام نکلوانے کے لیے محبت بڑھاتے ہیں
جب مطلب نکل جاۓ تو پہچانتے بھی نہیں
یہ رشتے اذیت دیتے ہیں
مجھے نفرت ہے تمام رشتوں سے
سب جھوٹ سب فریب ہے سب مکاری دھوکہ بازی ہے
Assalam.o.Alikum guys koi achi c mehfil ma invite e kr da
جب کوئی مجھے سکرین شوٹ بھیجتا ہے 😲
تو میں اصل چیز بعد میں دیکھتی ہوں🤔
پہلے دیکھتی ہوں کہ بیٹری کتنے پرسنٹ ہے😜
نیٹ ورک کونسا ہے🤣
نوٹیفیکیشن کس کس ایپ کے کتنے کتنے ہیں🤔🤪
فون ڈیٹا یوز ہو رہا ہے یا وائی فائی😅
اور فون سائیلنٹ پر ہے کہ نہیں🤗😂
فون کا ٹائم کیا سیٹ ہے.😃
ایک سم ہے یا ڈیول سم🤣
Assalam.o.Alikum all ya damadam ko kia ho gya ma na ajjj 1year bhad open kia tu kuch smj e nhi a rha 🙄🙄🙄
ہم مشرقی لوگ ____
محبت میں ملکیت کے قائل ہوتے ہیں
شراکت داری _____ نا قابل برداشت
کھونا ____________ منظور
حصہ داری ______ بلکل نہیں.......!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain