Tum sath ho ya na ho kia farak parta ha
مِلا تھا کوئی --- اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا.. ....
Hani
~سچ کو تمیز ہی نہيں___ بات کرنے کی😏🍁
~جھوٹ کو دیکھو ___کتنا میٹھا بولتا ھے🔥🎀
شاکر
تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!
اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔
#ضدى_لڑکى..💔
ﺑﮩﺖ ﺁﺳﺎﻥ ﮨﮯناں...!
ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﻤﺒﺮ ڈﯾﻠﯿﭧ ﮐﺮﻧﺎ...💔
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﻼﮎ ﮐﺮﻧﺎ یا ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﻣﭩﺎ دینا...🌚
ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ.؟؟؟
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻧﺎ...🔥
ﺍﺱ ﺣﺼﺎﺭ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺣﺼﺎﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ...💔
ﺍﻭﺭ ہاں...!
ﻣﺸﮑﻞ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ کہ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﻨﺎﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎ...🌚
شاید ﻭﮦ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ.🔥
ہمارے ہاتھوں کی لکیروں میں یہی لکھا ہے✏
ہمارے ہاتھوں سے سبھی ہاتھ چھڑائے جائیں 🔥💯
🥀✌️
#
ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے😊☺️
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے❤🔥
مجھے سمجھنا ہو تو _________میری
شاعری پڑھو
لفظ نہ سہی__________ جذبات
لاجواب ہوں گے ......!!!!،،،💔
اپنی خود داری کو تو پامال نہیں کر سکتا
اس کا نمبر ہے مگر میں کال نہیں کر سکتا
اِس قدر اُس کی جُستجو ہے مُجھے♥️
جیسے دُنیا میں آخری ہو وہ شخص
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain