وہ_مسکراتے_ہیں_ تو یوں_لگتا_ہے ♥️
💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔
جیسے_کوئی_غم ہی نہ ہو_زمانے میں
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
سکون انسان کا کمال نہیں ہے رب کی عطا ہے♥
خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتا ہوں
انا پرستی میں آجاؤں تو چاند کو بھی نظرانداز کر دوں🥀