🙍اوڑھ لی ہے خاموشی، گفتگو نہیں کرنی-- 💔دل کو مار دینا ہے ، آرزو نہیں کرنی-- 😦اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا--- 💕اور تم کو پانے کی جستجو نہیں کرنی-- Hanyia doll..😢
دُکھ بولتے ہیں جب سینے اندر سانس کے دریا ڈولتے ہیں جب موسم سرد ہوا میں چُپ سی گھولتے ہیں جب آنسو پلکیں رولتے ہیں جب سب آوازیں اپنے اپنے بستر پہ سو جاتی ہیں تب آہستہ آہستہ کھولتے ہیں دکھ بولتے ہیں Hanyia Malik...🌹 Goof Morning guyz..🌸💕