Oye sunh😘
انتظار کتنا جان لیوا ہوتا ہے 💔❤👉
کبھی خود کا واسطہ پڑے تو بتانا🍁🍂🔥
میں آخری بار پوچھ رہی ھوں
روح افزاہ کے شربت میں کس کی روح ہے ؟
Tell me 🤔
جانو مانُو کا تو ہر کوئی پوچھتا ہے
یہ بتاؤ ”آپکی امّی جان اورابو کیسے ہیں؟" ❤☺
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا 🔥🏌️♂️
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے 🚶🔥*_
* 💯🖤
#نمی_کی_وجہ_سے_نکسیر_بلیڈنگ_الرٹ
اسلام آباد،پشاور و نزدیکی شہروں سمیت رحیم یار خان و جنوبی پنجاب میں میں چلنے والی ہوا میں نمی کی شرح کم ہونے سے سٹیٹک چارج/کرنٹ پیدا ہو رہا ہے جس سے ہونٹ ،منہ،زبان پر زخم و نکسیر پھوٹ سکتی ہے اور ایسا رپورٹ بھی ہورہا ہے شہری پانی بار بار پئیں اور ہونٹوں/زبان پر زیتون کا تیل و لیموں لگائیں یا بونجیلا کریم۔یوز کریں*
ریاض سعودی عرب میں بھی گرمیوں میں بہت ہوا چلتی ہے ہوا میں نمی کی کمی کی وجہ سے بہت سارے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے گھروں میں لوگوں نے بجلی سے چلنے والے سٹیمر رکھے ہوے ہیں جو نمی کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں اس کے علاؤہ لوگ ناک میں زیتون کا تیل لگاتے ہیں ناک کے اندر چھوٹی چھوٹی شریانیں خشک ہونے کی وجہ سے پھٹ جاتی ہیں جس کی وجہ سے ناک سے خون آنے کی شکایت ہوتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain