🍃.....اے وادی کشمیر - اے وادی کشمیر
🍃 . ٹوٹے گی تیری جلد غلامی کی یہ ذنجیر
🌹 ..یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
🌹..جنت کسی کافر کو ملی یے نہ ملے کی
💕..کچحھ غلط بھی نہیہں تھا مرا تنہا ہونا
😢..آتش و آب کا ممکن نہیں یکجا ہونا
💕....جینے کا یہ ہی انداذ رکھو
.💕...جو تمہں نہ سمجھے اسے نظر انداذ ہی رکھو