Nend h k puri honya ka name nhi lati.. ☹️☹️☹️😂




گہری نیند ،
تیرا خواب،
اور مین🥀




چٹیاں کلائیاں وے ۔۔۔🥰
اسی بھنڈیاں پکائیاں وے۔۔🤤
تسی کی پکائیا وے؟؟؟🤔




Chalo hum bywafa hi sahi tum to wafadar thy...🔥 🔥 🤐
Phir be chor gy.. 😢
Post by Hanyia Malik... 🔥
Usya meri ankhy bht pasand thi...☹️
Ine ankhu ko jee bar ke rolya ush NH... 🔥
Post by Hanyia Malik.. ❤️

اگر تم مجھ سے محبت کرتے ہو تو:
" میرا ہاتھ تھامو اور کہو کہ❤️
۔۔۔۔ آؤ نماز پڑھتے ھیں
مجھے سمجھاؤ کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام
مجھے قرآن مجید پکڑاؤ اور کہو کہ آؤ مل کر ہم اسے پڑھتے ھیں
مجھے نیند سے اٹھاؤ اور کہو کہ اپنی نماز مت قضا کرو
نیکی اور بھلائی کے کاموں میں میری مدد کرو
اور جنت کے بارے میں مجھ سے باتیں کرو
مجھے نصیحت کرو کہ میں آخرت کی تیاری کیسے کروں
اور سب سے اہم یہ کہ ۔۔۔۔
میرا نام اپنی دعا میں لیتے رہو چاہے دعا کے آخر میں ہی کیوں نہ ہو"
مجھے جنت کی راہ پہ اپنے ساتھ لے کر چلو..!💞

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain