گماں نہیں ہے، یقین ہے، میرا یقین کرو...!!!🙁😶
کوئی کسی کا نہیں ہے___ میرا یقین کرو....!!!!🔥💔
جس کو وفا کی تلاش ہے وہ ملے ہم سے
ہم نے اچھی نسل کے کتے پال رکھے ہیں .
ہماری آنکھیں اگر شعر سنانیں لگ جائیں..
تم جو غزلیں لیے پھرتے ہو ٹھکانے لگ جائیں..!!
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو
💔💔💔😓😓😓
حمزہ
مگر کسی کی کمی رلا دیتی ہے
آؤ غفلت کے کسی جھولے میں جھولا جائے..
روح میں اترے ہوئے لوگوں کو بھولا جائے 😢
بات تو صرف چاہت اور احساس کی ہوتی ہے
ورنہ دوست اور دشمن ایک ہی حرف سے شروع ہوتا ہے"
کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں
اسے کوئی فرق نہیں پڑتا
میں نے ناراض ہوکر بھی دیکھا ہے
جب کسی سے پیار حد زیادہ بڑھنے لگے۔
تو وہ پیار خوشیو سے زیادہ غم دینے لگتا ہے۔
Okh All the best abb daffa. 😡
Januu 😒😒
تعلق کی کتاب میں لفظ ایمانداری نہ ہو تو 😞
آخری صفحہ پر جدائی مقدر بن جاتی ہے🥀
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔
دھوپ کا تو نام ہی بدنام ہے۔۔۔۔۔۔🛡️ جلن تو لوگوں میں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥 سرکار🎀
محبت میں ذرا کمی نہیں پسند اسُ کو
میری باتوں کے الفاظ بھی وہ گنِا کرتی ہے😌😌😌😌
کون رویآ ہے /////کون سویا ہے
🖤
رات رکھ لیتی ہے بھرم سب کا ۔۔
🦋✨دل نیک ہوگا تو دل میں صرف ایک ہوگا✨🦋
اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل 🤔🙅🤔
دھک دھک نہیں کرتا تو تمہیں دل کا مسئلہ ہے😝🔥💕
لاہوری لڑکیوں کی اردو یار ایسے نہ پیکٹ کھولو 😐😑 سارے کِھلر جاتے ہیں 😜😝🤭🤭🤭🤭🤭🥳🥳🥳🥳🥳🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭
کرتے کرتے یہ بحث دونوں محبت کر بیٹھے۔۔۔💞
نہ کیجئے، مت کیجئے ،ر ُک جائیے، بس کیجئے ۔۔💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain