منـافقـوں کـو بہـت قـریـب سـے دیکـھا ہـے میـں نـے‼️
یـقین مـانـو ________بـڑے ہـی بـا ادُب ہـوتے ہـیں‼️
وقت بتائے گا اُسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی!!💔 💔💔💔💘💘💘💘💘
💔👈👈👈👈
💔عشق میں اس لیے بھی دھوکہ کھانے لگے ہیں🥀🥀
💔لوگ دل کی جگہ جسم کو چاہیے لگے ہیں لوگ🥀🥀
کوئی لڑکی مزاق میں
i love you
ہی بول دے
قسم سے سکرین شوٹ لے کر دوستوں کو جلانا ہے 😂😂😂😂😂
بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!! ❤️😉🙊
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!!
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے
بتاؤ اپکے حصے میں کیا آیا؟
محبت یا انتظار ،
اپنی نیکی چھپانا آپکی عقل کا اِمتحان ہے - اٌور
دوسروں کا گٌناہ چٌھپانا آپکے کِــردار کا اِمتحان ہے -
لوگ جِتنی مـرضی وضاحتیں دیں - جِن کے دِل میں بغض ہو وہ کبھی آپکو نہي سمجھـ سکتـے •
بیگانہ ہم نے تو نہیں کیا کسی کو اپنے سے
مرشد
جس کا دل بھرتا گیا وہ چھوڑتا گیا♥️😔😢
Haaaye
اسے بھی کوئی دلدار مل گیا ہو گا۔۔
ہمیں بھی اب کوئی حسرت نہیں ستاتی۔۔ 💔
بات انا پر آ گئی تھی 🔥
میں محبتیں منہ پر مارآیا
ارمان
کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی
ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے💕ارمان 🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے
یا وہ جیت جاتے ہیں یا کچھ سیکھ جاتے ہیں
کسی کا دل چرا لینے سے کہیں بہتر کام ہے کہ اس دل میں جگہ بنانے کی کوشش کی جائے۔ ❤️
ختم ہو گئے أن لوگوں سے رشتے بھی۔۔۔۔۔
جن سے مل کر لگتا تھا یہ زندگی بھر ساتھ دیے گئے۔۔۔💕
تھی کبھی عشق میں وفا لازم۔۔۔!!!
اب یہ مضمون اختیاری ہے۔۔۔!!
شریف اتنا ہوں کہ... 😶😶جب لڑکی نے کہا کہ واٹس ایپ دے
دو... تو میں نے کہا محترمہ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر لو.......
بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر مانگ رہی تھی.... 😭😭😭😭😢😢🙈
وہ ذاتِ کریم بہت غفور و ر حیم ہے بے شک وہ دلوں کے بھید جانتا ہے وہ شرمندگی سے اٹھے ہاتھ ندامت سے جُھکے سر اور سچے دل سے کی گئ معافی کو قبول فرماتا ہے بے شک وہی بخشنے والا مہربان ہے ۔
وَاتَّقُوا اللّـٰهَ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ عَلِيْـمٌ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ (7)
اور اللہ سے ڈرتے رہو،
#شب_برات
💕💕💕💕💕
اب کس سے کہیں اور کون سنے جو حال تمہارے بعد ہوا
اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں اک خواب بہت برباد ہوا
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہوا
💕💕💕💕💕💕
مجھے منظور ہے اب ہر ستم 🙂
مگر مجھے منظور اب تم نہیں 💔🔥
💕ﻏﻼﻡ ﻓﺮﯾﺪﺍ ﺍﻭ ﮐﺎﺩﯾﺎﮞ ﺁﮐﻬﺎﮞ
ﺟﯿﮍﯾﺎﮞ ﻟﮍﯾﺎﮞ ﺗﻮﮌ ﻧﮧ ﭼﮍﻫﯿﺎﮞ💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain