سنو___________🙂
ذرا سوچو._____________😢
کیا گزرے گی__________________❤️
کوئ اگر چاہے تمھیں میری طرح__________🥺
اور چھوڑ جاۓ تمھیں تمھاری طرح_______________💔
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی💔
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے* 💔
*___تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯*
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
کیا حسین تیور تھے ۔۔۔۔۔ کیا لطیف لہجہ تھا
آرزو تھی، حسرت تھی، حکم تھا، تقاضہ تھا.🧡
سبھی غموں سے رلیف لایا ہوں
اہل, غم بیٹھو "گولڈ لیف" لایا ہوں🚬🔥
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
حسرتوں کا ہو گیا ہے اس قدر دل میں ہجوم
سانس رستہ ڈھونڈھتی ہے آنے جانے کے لیے
کروگے آغاز الفت کا کسی اور سے تو اتنا سوچ لینا 🍂
تیری محبت میں شامل میرے عشق کی شہادت ہوگی
سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے
کہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سے
#تڪبر اسان ڪندا ناهيون،،،،👉
او__💗عـــــباســـي💗
۽ #آڪڙ ڪنهن جي سٙهندا ناهيون..✊
*꧁ 💗💗꧂*
حال پڇندي ناهي هي دنيا زنده ماڻھن جو..!!
💗عـــــباســـي💗
هليا ايندا آھن جنازن ۾ ڪنهن شادي وانگر..!!
☆ ☆ ☆
┇ ┇ ┇ ┇
┇ ┇ ┇ ┇
┇ ┇ ┇ ♡"
┇ ┇ ♡"
┇ ♡"
♡"❤꧁ اڪيلا آهيون مگر خوش آهيون
تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے اگر بدنیتی آجائے تو برکت اٹھ جاتی ہے لہذا تعلقات خوش دلی سے نبھائیں مجبوری سے نہیں . . . ♥️
جون ایلیاء تم تو چل بسے..!!💔
*ہم پہ جو گزری بیاں کون کریگا..!🙏
تقدیر بدل جا ئے گی اپنے آپ ہی
مسکرانا سیکھ لے بس وجہ تلاش نہ کر
*✍🏻آتـــش عــشــــق ➤⃟*
🆂ــ٨ـــہہـــ♡ـــہہـ٨ــ🆃
اس سے بچھڑیں گے تو مر جائیں گے
کمال کا وہم تھا بخار تک نہ ھوا🙄
بتاؤ کوئی وظیفہ ایسا ___
کہ میری اُس تک آہ پہنچے_🖤
آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو
دل کہتا ھے وہی لوٹ کے آۓ گا
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
❤
انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain