ﻧﮩﻴﮟ ﺑﮭﻴﺠﺘﺎ ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻮ ﻏﺰﻝ ﺟﻦ ﻛﻮ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﻛﮩﻴﮟ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻣﻴﺮﻯ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻛﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ
🔥💔
♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
ایسی آنکھوں پہ غزل کہنا بہت مشکل ہے••🔥
ایسی آنکھوں پہ تو قربان جوانی ہوگی•• ❤
وقت نے بتا دیا ہے لوگوں کا میعار ورنہ
💔
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے..........
💔
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!
محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
بری نظروں کی خیر کرنا مولا
دن جوانی کے عروج پر ہیں🔥
#ہم_بھی_بادشاہوں_کے_بادشاہ_ہیں_صاحب😎❤
#باتوں_سے_ذات_اور_حرکت_سے_اوقات_پہچان_لیتے_ہیں...🔥❤
کتنی کمال کی نفرت تھی،، اسے میری محبت سے
اس نے اپنا ہاتھ جلا ڈالا مجھے اپنی لکیروں میں دیکھ کر
-تمھارے بس کی نہیں ہے محبت، یہ نیلام کرتی ہے 🔥
م،موت ! ح، حشرنشر، !ب،برباد ! ت،تباہی ! سرِعام کرتی ہے 🔥
کون کہتا ہے نفرتوں میں درد ہے
. . . . . . محسن !!
کچھ محبتیں بھی ازیت ناک ہوتی ہیں ۔۔۔۔💔
آپ محبت کی بات کرتے ہو_____جناب☺
ہم بات ہی محبت سے_______کرتے ہیں😍
"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں___!💔
یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے 😶
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
★᭄ꦿ᭄ꦿکسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔࿐ཽ༵
*سارے اوقات کے تماشے ہیں* 🙃
*کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔*
-🔥
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوۓ ہیں❤💕
اب ہم دل کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے💔💔
💓💓
اچھا۔۔؟ تیری نظر میں بہت منفرد ہوں میں
یعنی تیری نظر میں کوٸ دوسرا بھی ہے
منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
!! صاحب !!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain