💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
💔
آج وہ بھی، نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔!!!
کل جو کہتے تھے ہم تُمہارے ہیں
جون ایلیا
ان فاصلوں کے پیچھے
سب فیصلے تمہارے تھے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں ❤
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا💔💔
__
" میرا جسم میری مرضی " جیسی چول پر
سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی لکھتے ہیں
نا جسم تینڈا ، نا جان تینڈی
اے ترکہ رب رحمان دا اے
اودھے حکم بغیر تو بے وس ایں
ایہہ فیصلہ پڑھ ، قرآن دا اے
مینڈے جسم تے مرضی مینڈی اے
ایہہ وہم گمان انسان دا اے
تیری روح ہے شاکر مالک دی
تیرا ڈھانچہ قبرستان دا اے
کسی_____کی_____عادت_____ہو جانا.!!!
محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے...🔥
وہ تو چائے میرے کام آگئی..........؟
ورنہ تیرے دکھ سے سر میرا پھٹا جارہا تھا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
بخیر اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو اللہ تعالی ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین.
کو ئی نہ تھا دل میں اس کے سوا--!!!😌💔
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے--!!💔😥😌
اب تو کچھ بھی نہیں رہا دل میں...
پہلے افسوس بھی تھا حیرت بھی...
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاھت کو.
فراز
دریا اگر سوکھ بھی جاۓ تو ریت سے نمی نھیں جاتی.
ہوتی جو نہیں تم سے ، تو پھر کرتے ہی کیوں ہو
تم لوگ ۔۔۔! محبت کا بھی نقصان کرو گے
💯〽
جو لوگ رفاقت میں دغا دیتے ہیں۔۔🔥
کم ظرف ہیں نسلوں کا پتہ دیتے ہیں۔۔🔥
*مُحَبَت*
محبت انا نہیں ہوتی
محبت جھگڑا نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت سجدہ ہوتی ہے💕
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
*╭┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┈┅╮*
*~🕊______《زخمی پرندہ 》______🕊~*
◉➻════════════➻◉
*دونو جہاں تیری محبت میں ہار کے*
*وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے*
*ویراں ہے میکدہ خم و ساغر اداس ہے*
*تم کیا گئے کے روٹھ گئے دن بہار کے*
◉➻════════════➻◉
*~🕊__《بے وفا یوں تیرا مسکرانا 》__🕊~*
*╰┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┄┅╯*
*╭┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┈┅╮*
*~🕊______《زخمی پرندہ 》______🕊~*
◉➻════════════➻◉
*کہیں بھی کوئی دکھا ماہ جبیں.. کنارہ کیا*
*تمہارے بعد حسینوں سے خوف آتا ہے*
*کبھی سرور تھا بارش، چراغ، پھولوں سے*
*اور اب یہ حال ہے تینوں سے خوف آتا ہے*
◉➻════════════➻◉
*~🕊__《بے وفا یوں تیرا مسکرانا 》__🕊~*
*╰┅┈•✿ ͜✯🌹 ͜͡ ͜͡ 🌹✯͜ ✿•┄┅╯*
❤میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا❤
💞تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔💞
*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖*
~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~
*📍🥀سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے💯*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain