جہاں ناراضگی کی قدر نا ہو وہاں ناراض ہونا چھوڑ دینا چاہیے۔ 💔💔💔💔
نرم دل سے پتهر دل ہونے کا سفر اتنا آسان نہیں تها 🙂🥀
#س_ا_ر_م❤
زندگی *مشــــــــــکل* ہوتی ہے ؛؛
ـــــــــــــــ تو رب *یاد* آتا ہے ~~
لوگ! *ستاتــــے* ہیں تو رب یاد آتا ہــے ؛؛
*غلطی* ہو جاتی ہے تو رب یاد آتا ہے ~~
ــــــ کچھ *خواہش* ہو تو رب یاد آتا ہے ؛؛؛
کتنا *عظیم* ہے وہ رب کہ میرے ہر پکارنے
پر *عطــــــــــــــــا* کی بارش برساتا ہـے ••
اللہ ہر پریشان کو *قرار* دے ــ،
اللہ ہر بیمار کو *شفا* دے ـــــ،
ہر بھٹکے ہوۓ کو *پناہ* دے ـ،
ہم سب کو اپنی *رضا* دے ــ،
```(آمین یا ربّ العٰلمین..
: شکر کرو درد سہتا ھوں درد لکھتا نہیں. ورنہ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اٹھتے
💔💔💔💔
محبّتوں کے عادی لوگ لہجوں کی سختیاں برداشت نہیں کر سکتے 💔💔🚬
꧁ جانی ꧂
+═❁+❁═+
کون کرتا ھے وفاؤں کا تقاضا تُم سے
ھم تو اِک جھوٹی تسّلی کے طلبگار تھے بس🔥
꧁ جانی ꧂
+═❁+❁═+💔💔💔💔💔💔
مسکرائیے اور خوش رہیے.........🙂
کسی کی خاطر
غمگین رہ کر
کونسا آپ نے
دنیا فتح کر لینی ہے .....
نہ ہی کسی نے آ کر
آپکو وفاداری کا میڈل دینا ہے
اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو ایک جٹکے میں نکال دیتی ہے
اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو
جھک جاو🕋🕌🕌🕌🕋☘️🏴☘️
*💫آج کی چوتھی پیاری بات💫*
تمیز اور ضمیر جس انسان میں ہو اس جیسا خوبصورت انسان کوٸی نہیں۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*💫آج کی تیسری پیاری بات💫*
یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂*
*🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊*
*🥀 زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے :-*
🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
*ہمیشہ جوڑنے کی کوشش کیجیے توڑنے کی نہیں*
*دنیا میں سوئی بن کر رہیے قینچی بن کر نہیں*
*کیونکہ سوئی دو کو ایک کر دیتی ہے اور قینچی ایک کو دو*
*خوش رہیں۔۔۔۔!!*
*خوشیاں باٹیں۔۔۔۔!!🌹♥️🌹*
انسان جب مان لے کے وہ "غلط" تھا
تب وہ "صحيح" ہونے لگتا ہے--- ❤️
بدلہ نہ لیا کرو بس اللہ پہ چھوڑ دیا کرو ♥️✨"
*🌸 مـاہِ رمضـان کـے #دوسـرے 02 دن کـی دعــا 🌸*
*"اے #اللّه آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچاے رکھ، اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی #توفیق دے اپنی #رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے"*
*☀️☀️*
*اس سے پہلے کہ تو کا ندھوں پہ اُٹھ جائے*
*بہتر ہے کہ تیرا سر سجدے میں جھُک جائے*
*🌹🕋🌹🌹🕋🌹*
حال پوچھا تو مجھ سے کہنے لگے !!!
کیا کرو گے؟ نہیں بتاؤں تو...!!!
بڑی سادگی سے ہو گئے ہیں گم
تیرے راستے، تیرے رابطے اور تم🍂
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌
تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ہے
کبھی پھر مل تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ہے
......heartless
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain