Damadam.pk
Happy-new-year's posts | Damadam

Happy-new-year's posts:

Happy-new-year
 

پہلی آواز پے ہی اٹھا لیتا ہوں.......
مجھے ہر انجان نمبر تمہارہ لگتا ہے_____!!!🖤

Happy-new-year
 

میں تمہیں بلاک کر دوں گی کے علاوہ
لڑکیوں کی ساری باتیں جھوٹی ہوتیں ہیں🤧😏😏😒😒

Happy-new-year
 

تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے ؟
جس کو چیخ چیخ کر دُکھ بتانا پڑتا ہے؟

Happy-new-year
 

بہت ڈھونڈی پر نہیں ملی چابی 😭😭
کیا تم بنوں گئی میرے دوستوں کی بھابی 🙈🙈😋

Happy-new-year
 

پڑوسی کی بریانی اور دمادم کی عاشقی دونو ایک جیسی ہے ملتا کچھ بھی نہیں
بس خوشبو آتی رہتی ہے ۔۔۔۔🙄🙄🙄🙄

Happy-new-year
 

آج کئی دنوں کے بعد میں نے اپنی گرل فرینڈ کو آنلائن دیکھا
تو اس سے کہا کہ میرا تمھارے بغیر دل نہی لگتا کچھ کرو
تو اس نے بلاک کر دیا😒😒😭😭😭

Happy-new-year
 

کسی دن ہم بھی ڈوب جائے گے__سورج کی طرح!
پھر اکثر تجھے رلائے گا_🥺_یہ شام کا منظر............

Happy-new-year
 

💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔

Happy-new-year
 

بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥

Happy-new-year
 

*-" کچھ ایسے بن جاؤ کہ تمہیں دیکھنے والے تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں دعا کریں_"🖤*

Happy-new-year
 

وہ چھوڑ کر نہیں,..
توڑ کر گیا ہے💔🔥

Happy-new-year
 

تنہائی بھتر ہے 🥺
____________"مرشد"_______
بے پروا لوگوں سے 🔥💔

Happy-new-year
 

💔💔میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا🥺💔💔
💔💔موت بہتر ہے۔۔۔ دل لگانے سے💔💔
🌹🌹

Happy-new-year
 

#گلاں_وی_اوناں_دیاں_ہوندیاں
#_بیباء۔۔۔
#جیناں_وچ_کوئی_گل_ہوے۔۔🔥
💔💔

Happy-new-year
 

ڪھڙن لفظن ۾ لکان مان تنھنجي انتظار کي ..........
......... بي زبان عشق منهنجو ڳوليندو آهي خاموشي سان توکي.

Jokes image
H  : Hahaha sorry - 
Happy-new-year
 

*ہر بار قسمت ہی نہیـــــــــں کھیلتی ... بعض اوقات انسان بھی کھیل جاتے ہیــــــــں ... انسانوں کے ساتھ .......!!!*
💞 💞

Happy-new-year
 

غمزدہ آج وباؤں سے ہے دنیا مولا ع🤲
آج دشوار ہے انسان کا جینا مولا ع🚩

Happy-new-year
 

زخم کافی کما لیئے میں نے
اب درد کی زکوٰۃ واجب ہے

Happy-new-year
 

وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہیں 💔💔💔💔💔💔💔💔💔