Damadam.pk
HappyJaved's posts | Damadam

HappyJaved's posts:

HappyJaved
 

خُدا کرے کبھی شِکن نہ آئے تیرے ماتھے پر...!!
میری آنکھیں تُجھے ہر دور میں ہنستا دیکھیں...🙂🖤
❤✨️

HappyJaved
 

ڈس عيد دے بارے کيا سوچائ جيڑھى کل پرسوں گئ آ اے..!!!
جيويں سنگتى ملدن سنگياں نوں کريں توں وى رسم ادا اے..!!!
گلے ملسوں وانگ سھيلياں دے ميرے دل دى سنڑ منشا اے.!!!
تيتھوں نکھڑ کےعيد ميں 'شاکر' دى بنڑ ويسى ڈھول سزا اے.!!!

Ramadan Kareem Mubarak 😊
H  : Ramadan Kareem Mubarak 😊 - 
HappyJaved
 

اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند
میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے'
اس نے کہا ! خزاں میں ملاقات کا جواز؟
میں نے کہا کہ قُرب کا مطلب بہار ہے♥️

HappyJaved
 

ذرا بھی فرق نہیں__ ہوبہو دھڑکتا ہے❤
یہ دل نہیں__ میرے سینے میں تو دھڑکتا ہے🔥💯

HappyJaved
 

ایسا ہے کہ سینے میں سلگتی ہیں خراشیں
اب سانس بھی ہم لیں گے تو اچھا نہ کریں گے
🥀✨🖤

HappyJaved
 

جو چینخیں باہر نہیں نکلتی
وہ انسان کا وجود کھا جاتی ہیں
🥀✨🖤😑

HappyJaved
 

وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی
اک سانحے نے ساری کہانی اجاڑ دی
کمسن بدن پہ بوجھ ہے، بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی
🥀✨🖤

HappyJaved
 

میری پیشانی پہ رکھ دست حنائی اپنا
دیکھ شہزادے! یہ بیمار کا حق ہوتا ہے
🥀✨🖤

HappyJaved
 

آنسو میرے تھم جائیں تو پھر شوق سے جانا
....
ایسے میں کہاں جاؤ گے برسات بہت ہے

HappyJaved
 

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش"💔
🥀"کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے"😞

HappyJaved
 

نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁

HappyJaved
 

اشک سینے میں اْتر جائیں.. تو کچھ خوف نہیں___🥀
دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ھے___ تو ڈر لگتا ھے!!!!!♥️
🍂🍁
🥀

HappyJaved
 

چہرے بدل بدل کر مجھے مل رہے ہیں لوگ
اتنا برا سلوک میری سادگی کے ساتھ 🖤

HappyJaved
 

ہے عجیب مزاج کا وہ ہم نفس
کبھی اجنبی کبھی ہم نوا۔۔۔
کبھی چاند اس نے کہا مجھے
کبھی آسماں سے گرا دیا۔۔۔,

Waqai aysa hi hy.
H  : Waqai aysa hi hy. - 
HappyJaved
 

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💖💖💖
💝💝💝ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

HappyJaved
 

*کبھی نفرتوں میں ملا سکون، 🙂*
*کبھی چاہتوں نے رلا دیا "🍂*

HappyJaved
 

تیرے واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ،
تُو جس رنگ میں نکھرے، اُس رنگ کے صدقے! ❤️

HappyJaved
 

عطائے یار بھی کوئی ٹھکراتا ہے بھلا؟
تیری طرح تیرا غم بھی سر آنکھوں پر.😊♥️
🔥🖤🔥