Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

اخلاق اور ظرف کا امتحان تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ہیں
🔥🖤 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

#اپنی دنیا میں رہنا ہی ہمارا اصول ہے✌♥
#پھر چاہے لوگ غرور سمجھے یا مغرور✌ ❤ AK AMIR KinG

Social media post
H  : Hi all ksy hn or my posts like krn g - 
Har_Roop.
 

ھم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!
نفرت ھو یـا محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیـں❤
AK AMIR KinG 🍁

Har_Roop.
 

💕وہ وقت بدل جـاتا ہے جـو گھڑیاں بتـاتی ہیں وہ نہیـں بدلتـا جو دل و دماغ میں رہ جـاتـا ہـے 💕. AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

⚡ایک خوبصورت دل ہزار خوبصورت چہروں سے بہتر ہے۔ لہذا ان لوگوں کا انتخاب کریں جو چہروں کے بجائے خوبصورت دل رکھتے ہیں!❤️ AK AMIR KinG

Har_Roop.
 
Har_Roop.
 

وقت انسان کے ساتھ نہیں بدلتا🔥
انسان وقت کے ساتھ بدلتا ہے...💔
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

دوستی کا تحفہ ہر کسی کو نہیں مِلتا
یہ وہ پھول ہے جو ہر باغ میں نہیں کھلتا
اِس پھول کو کبھی ٹوٹنے مَت دینا
کیونکہ ٹوٹا ھُوا پھول پھر نہیں کھِلتا
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

#مجھے_زندگی_کا_اتنا _تجربہ_ تو نہیں,,❤
#پر_سُنا_ہے_سادگی_میں_لوگ _جینے نہیں دیتے,❤ AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

اب تو وہ ہوگا جو دل فرمائے گا 🔥
بعد میں جو ہوگا دیکھا جائے گا🙈
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا یہ مرض❣❣
AK AMIR KinG
ہر کسی سے کہتا ہے آپ جیسا کوئی نہیں❣❣

Har_Roop.
 

*مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ۔*
*کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے ۔۔💔👌🔥"* AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

"جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے"!🌺❤️
AK AMIR KinG_________💕💯

Har_Roop.
 

ہم بیکار کی محفلوں میں 🔱
الفاظ ضیاء نہی کرتے۔🦅
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

امتحان : ٹیچر : انسان وہ ہے جو دوسروں کے کام آئے . اسٹوڈنٹ : لیکن امتحان کے وقت نہ تو آپ خود انسان بنتی ہیں اور نہ ہمیں ہمیں بننے دیتی ہیں 😆😆😆
#ᴀʟɪ

Har_Roop.
 

جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،
💔
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_🙏 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو،👑
جو تمہیں ناکام دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔✌❤.
AK AMIR KinG....?

Har_Roop.
 

ہر لڑکی دل نہیں توڑتی🌚
ہر لڑکا جسم نہیں چاہتا🖤
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

عورتیں اس لیے بنی ہیں کہ ان سے محبت کی جائے
اس لیے نہیں کہ ان کو سمجھا جائے! 🔥🖤
🖤 AK AMIR KinG