Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

"کچھ مردوں کا جنازہ پہلی بار انہیں مسجد لے جاتا ہے اور کچھ عورتوں کا کفن پہلی بار انہیں پردہ کرواتا ہے"!🌸❤
AK AMIR KinG_______💕💯

Har_Roop.
 

#ہر__کسی__کے__دل__میں__اچھی__یادیں__چھوڑ__________جاؤں۔🤔
#کیوں__کہ__انسان__نہیں__رہتا__بس__یادیں____رہ____جاتی__ہے۔💔
#Sad____AK._____AMIR KinG ______life.😢

Har_Roop.
 

❤باپ امیر ہو یا غریب💯 اولاد کے لیے بادشاہ ہوتا ہے💘 geo all parents
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

کردار دیکھ کر ہی لوگ مرید ہو جاتے ہیں⚡
ہم زبردستی دِلوں پر قبضہ نہیں کرتے🥀✌🏻
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

👌👌 بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں..❤✌
بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں.. 😘. AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

سب سے الگ رکھتا ہوں 🔥
سوچ مزاج انداز اور معیار اپنا 🖤
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

*👆یاد رکھیے جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی.💯💔*🙂🙏
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

🕊️جانے کیوں یاد نہیں رہتا ایک دن حساب ہونا ہے
💯💯
لاد رکھا ہے یُوں گناہوں کو جیسے
ان کا ثواب ہونا ہے🕊️☝️😢
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

لیکن مرد کو ہمیشہ مضبوط سمجھا جاتا ہے کبھی اس سے بھی تو اس کی کیفیت پوچھو وہ کس حد سے گزر رہا ہے آخر کیا چل رہا ہے اس کی زندگی میں تب دیکھنا وہ چھوٹے بچے کی طرح رو رو کر اپنی حالت بتائے گا🙂💔 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

وقت 🕖کو وقت 🕖پر آنے دو 😍 پھر وقت 🕖کا مزا آئے گا😍
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

ختم کرو مایوسی اور سب سے نفرتیں
دل خُدا کا گھر ہے کوٸ ابلیس کا ٹھکانا نہیں🔥❤ AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

عادت کی اور بات ہے🔥
دل کے برے نہیں ہیں ہم❤
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

خوبیاں اتنی تو نہیں کہ کسی کا دل جیت سکیں
____لیکن_____
کچھ ایسے پل ضرور چھوڑ جائیں گے کہ بھولنا مشکل ہو جائے گا
💚💜💙💛❤ AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

"صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے"!🌸❤🌙
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔AK AMIR KinG 💔

Har_Roop.
 

لوگ مجھے چھوڑ تو سکتے ہیں مگر بھول نہیں سکتے
اے دوست
میں نے تعلق کسی سے کبھی مطلب کا نہیں رکھا ۔۔
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

#_رنگوں_سے_ڈر_نہیں_لگتا_#💗
AK AMIR KinG #_صاحب_#
#_رنگ_بدلنے_والوں_سے_ڈر_لگتا_ہے_#❤ 💖
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــA♡Kــــہہہـ٨ــــ❥ــہہLoVe

Har_Roop.
 

دو کوڑی کی دھمکیاں۔۔۔۔👊
AK AMIR KinG
چار کوڑی کے لوگ دیتے ہیں۔۔۔۔😏
# 🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــA♡Kــــہہہـ٨ــــ❥ــہہLoVe

Har_Roop.
 

👍تم کو ٹھیک ہونا پڑے گا صاحب
ورنہ ہم جو بگڑے تو پھر تماشا ہو گا💪
AK AMIR KinG
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــA♡Kــــہہہـ٨ــــ❥ــہہLoVe

Har_Roop.
 

"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
AK AMIR KinG
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁💔🥀
🍁🍃🦋