Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

میں چاہتا ہوں کسی لڑکی کو کال کرکے پورا_دن اس سے نعتیں سنتا رہوں😂 ہے کوئی ایسی نیک لڑکی جو خود بھی ثواب کمائے اور مجھے بھی ثواب مل جائے۔ 😁😜😜🤭

Har_Roop.
 

جھوٹا تو ہے اور یہ زمانہ💔
AK AMIR KinG 😎😎😏🙄😎😎

Har_Roop.
 

༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️اصل میں تو مطلب ہی کھینچ لاتا ہے لوگوں کو
رشتوں کا تو بس نام ہوتا ہے.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــA♡Kــــہہہـ٨ــــ❥ــہہLoVe

Har_Roop.
 

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہے قردار نبھاتے نبھاتے

Har_Roop.
 

اپنے #اخلاق اور کردار کو عمدہ رکھو☝️
اس سے خون اور خاندان کی #پہچان ھوتی ھے☝️👽 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

اپنی ہنسی کے مالک خود بنو✨❤️
ورنہ یہاں رولانے والے بہت ہیں🖤
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا اور پرسکون ہوجائے۔
AK AMIR KinG ✌😎😎❤✌♥️♥️

Har_Roop.
 

دُنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے, آپ جِتنا زیادہ تنہاء ہیں اُتنے ہی زیادہ آزاد ہیں🙂🖤🥀
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

چیزیں وہ نہیں ہوتی جو دکھائی دیتی ہیں
آپ مجھے اتنا ہی جان سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔جتنا میں چاہوں ۔
. . . . جیسے میں چاہوں ۔🙃🖤🥀
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

میں وہاں تک اچھا ہوں ۔۔جہاں تک آپ اپنی اوقات نہ بھو لیں😈😏 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

بھاڑ میں جائے من پسند شخص!!
جو میرا بنے میں اس پہ قربان 🖤👀
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

عورت جاہل کے لیے ہوس
اور عقلمند کے لیے روح کی مانند ہے۔
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

صرف دکھاوے کا اچھا ہونا برے ہونے سے بھی ذیادہ برا ہے
🙂🙃 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

*ہمارے بعد ہمارے* بھی
*دن منانا دوست*.. 💯 💔
- AK AMIR KinG ...

Har_Roop.
 

#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
AlhamdullillaH
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕

Har_Roop.
 

مجبوری ہے صاحب۔۔۔🍂
مسکرانا پڑتا ہے 🙂

Har_Roop.
 

لوگ سمجھتے ہیں کے بادشاہ
کامیاب ہو گئے،دولت والے
کامیاب ہو گئے،مگر قرآن کہتا ہے
*💕*قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ*💕
کامیاب ہو گئے ایمان والے,
💯🖤 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

نئے جب دوست بنتے ہیں پرانے بھول جاتے ہیں
نئے جب دل دکھاتے ہیں پرانے یاد آتے ہیں🌚🖤🙂 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

"__آپ دکھاوا کرکے دعا تو حاصل کر سکتے ہو🥀
پر دلوں کو توڑ کر خدا کبھی حاصل نہیں کر سکتے🙂🔥

Har_Roop.
 

#بے__کار__ہے__ہر__وہ__تعلق__👇
#جس__میں__احساس__نہ__ہو__💯💞
#مرشد
AK AMIR KinG