Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

Har_Roop.
 

💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

مى: انکل یہ شهزادا کتنے کا ہے
دکاندار بیٹا آپ شیشہ دیکھ رهے ہو😆 🙊🙈🔥
🤣🤣🙈🙈😂

Har_Roop.
 

لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے😔🤔
دوست کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں😎👌
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

ڈھل جاتی ہے ہر چیز اپنے وقت پر ...🥀🔥🍂
بس ایک محبت ہے جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتی...🔥❤ AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

ﺩﻭﭘﭩﮧ
ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺳَﺮ ﭘﺮ ﮨﻮ
ﺟﻮ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺍﺳﮯ ﭘﭩﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
😏 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

*°¦¦°،، اتنا #آسان نہیں ,,*
*.. مجھے #پڑھ لینا __☆"😍"*
*°¦¦°،،الفاظوں کی نہیں,, #*
*.. جذباتوں کی کتاب 📖 ہوں میں! __☆*

Har_Roop.
 

🖤
سارے جھگڑے ہی زندگی تک ہیں. 🙏
کون مرتا ہے! پھر کسی کے لیئے

Har_Roop.
 

#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے* #بندہ کریم لگا لے# #دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.* 🤣😂🤣😂🤣😂
yee girls k ly hn posts

Har_Roop.
 

آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا

قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.

Har_Roop.
 

لوگوں کو جب ان کی اوقات میں رکھنا شروع کر دو ✌🔥
تو کہتے ہیں،،،
"" تم بہت بدل گئے ہو یار ""
💔💔💔💔

Har_Roop.
 

کیسے کر لوں _____ کسی اور سے محبت 🔥
مجھے دوستوں سے زیادہ_______ کوئی پیارا نہیں لگتا :)
AK AMIR KinG
💞

Har_Roop.
 

ناز کر کر کے آخر سب جل جائیں گے
مٹی سے بنے ھیں مٹی میں مل جائے گے......
✌️🍂✌️ AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

جانے کیا رکھا ہے آسمانوں میں..🥀
لوٹ کر پھر کوئی نہ آیا............💔
AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

کوئی کتنا بھی پیارا اور اخلاقی اچھا کیوں نا ہو کسی نہ کسی کا ٹھکرایا ہوا ضرور ہوتا ہے ✌️🙃💔🥀
✌️ AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

دوستی نبھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے ۔۔👬👬
جناب___ 😛😛
آپنا دل دکھانا پڑتا ہے کسی اور کی خوشی کے لیے _💓💓

Har_Roop.
 

ہمارے خلاف باتیں صرف وہی کرتے ہیں ۔۔😠😠
خاندان جن کا نیک نہیں اور باب جن کا ایک نہیں ۔۔😂😂 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

ہم تھوڑے جذباتی ہیں😌
سر پر چڑھنے والوں کو برداشت نہیں کیا کرتے🔥 AK AMIR KinG

Har_Roop.
 

سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
-🔥🖕😎🔥 AK AMIR KinG😎🔥

Har_Roop.
 

آئینہ جب بھی اٹھايا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھايا کرو🔥🥀

Har_Roop.
 

حصہ زندگی سے قصہ زندگی
بننے میں زیادہ وقت نہیں لگتا ۔۔✍️
💯〽