وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__ . AmiR ALi h
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی_
نفس کے بہکاوے کو ۔۔۔۔۔
لوگ محبت کا نام دیتے ہیں۔😑
اپنی محبت کو نکاح سے حلال کرو 💜🌹🥀
ورنہ خوبصوت جسم اچھے داموں میں بھی مل جاتے ہیں 😒😒😏😏😏
یہ سر نہیں جھکتا سلطانوں کے آگے 💢
یہ انداز ہمیں وراثت میں ملا ہے🔥🔥
ھم خود کہتے ہیں ھم اچھے نہیں۔🔥🔥
پھر کیوں جلتی ھے دنیا ھم۔سے۔♥
_تم میرے نصیب میں بہتر نہیں تھے😢
*_ورنہ میرا خدا غلط فیصلے نہیں کرتا🔥💯*
انسان کا خود پر کیے جانے والا
سب سے بڑا ظلم "محبت " ہے🖤🔥
