Damadam.pk
Har_Roop.'s posts | Damadam

Har_Roop.'s posts:

sach batanna dears ???
H  : sach batanna dears ??? - 
Har_Roop.
 

اب سمجھاماں سچ کہتی تھی
سوچیں بوڑھاکردیتی ہیں۔
❤🥀

Har_Roop.
 

#زبان_سب_کے_پاس_ہوتی_ہے_مگر💯
#بات_اور_بکواس_میں_فرق_ہوتا_ہے💯🔥
👉

Har_Roop.
 

آج کل رشتے نبھاۓ نہیں
آزماۓ جاتے ہیں 💔🥀💯

Har_Roop.
 

جو جیسا ہے اس کو ویسے اپنا لو
بدلنا چاہو گے ___ تو کھو دو گے
🖤

Har_Roop.
 

قابل نہیں تھا اتنا...🔥
جس قابل رب نے بنا دیا...🙏
شکر الحمدللہ
❤️☺️

Har_Roop.
 

🍂کچھ لوگوں کی قسمت میں محبت ہوتی ہی نہیں وہ ہر آزمائش میں پورے اتر کر بھی خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں ۔۔
AMIR♥️✍🏻KING OF HYDERABAD🔥

Har_Roop.
 

ALL DEARS KO JUMMA MUHBARAK HOO
ASSLAM ALAIKUM DEAR FRNDS DUA KROO MERE FRNDS WAPS AAYN😔
جب گھر کے فیصلے کرنے کیلئے باہر کے لوگوں کی ضرورت پڑنا شروع ہوجائے تو سمجھ جاؤ کہ آپ کا خاندان برباد ہو چکا ہے🌈
🥀💫

Har_Roop.
 

یوں نہ دیکھو جاناں ہماری طرف
عشق بڑھ جاۓ گا سر چڑھ جاۓ گا

Har_Roop.
 

نہ جانے لوگ ہمیں ایک #ساتھ دیکھ کر کیوں جلتے ہیں🤔
ہماری تو #عادت ہے #دوستوں❤ کے ساتھ #چلنے کی😘

Har_Roop.
 

کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
AMIR KING OF HYDERABAD😎🔥😎

Har_Roop.
 

لوگوں کو وقت دیں، موقع دیں، عزت دیں لیکن کسی سے توجہ کی بھیک مت مانگیں ۔۔💫🖤

Har_Roop.
 

دل___ چھوٹا نہیں کرتے
جو گیا! سمجھو مر گیا...!!!
💔

Har_Roop.
 

کسی نے وقت گزارنے کے لیے اپنا بنایا۔
اور کسی نے اپنا بنانے کے لیے وقت گزارا

Har_Roop.
 

💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،

Har_Roop.
 

دل بھر گیا ..
جب اس کا مجھ سے ..تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯

Har_Roop.
 

nakhry tou khud...k bhi nhin
pasnd😎🔥😎....
phr tum kiya cheez hoo🔥😎🔥

my best frnd bugti sahb??
H  : my best frnd bugti sahb?? - 
Har_Roop.
 

*دل میـــــــــــــں وہ تیـــــــــرا احـــــــــترام آج بھی ہے*
*ہاں مگـــــــــــرمحــــــــــــــــبت چھـــــــــــوڑ دی ہم نے*

Har_Roop.
 

محبت کون کرتا ہے، سیاست کون کرتا ہے
مجھے معلوم ہے میری حفاظت کون کرتا ہے
ہم نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ
سبھی ٹکڑوں پہ پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے