مر جائے تو بڑھ جاتی ہے انسان کی قیمت
زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا
#جسکا_حامی_ہو_خدا_اسے_کون_زلت_دے👌
#عزتیں_اُسی_کی_ہیں_جسے_خدا_عزت_دے😘
♠️
خوش قسمت ھو تم جو ہمیں ایسے دیکھ لیتے ھو💯
ورنہ پوچھو ان سے جن کو ھم نے بلاک کر رکھا ھے 🙈🤣
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
ھم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں
صاحب ھم سے زندگی کا سودا مت کرو…💕💕💕
غرور نہیں مجھ میں ______ نہ ہی انا کا مسئلہ ہے...
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں______ میں رشتہ توڑ دیت! ہوں.....🔥
خریدنا ھوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے
❤"'دوست"'💖
مگر دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں..
دوسروں کے اندر سے
کیڑے نکالنے والوں کو😏
خود کے اندر سانپ
کیوں نہیں نظر آتے🔥
💯✌️🔥🔥✌️💯
