آج میرے لیے ایک لائن🖊️
تنقید ، تعریف ، مشورہ شکایت کچھ بھی.. ♥️🥀.. Lonely
بہت اذیت ناک ہوتے ہیں وہ لمحے کہ...جب دوسروں سے زیادہ خود کو اس بات کا یقین دلانا پڑتا کہ., میں اُداس نہیں ہوں.,میں بہت خوش ہوں., مجھے رونا نہیں آتا.,میں کمزور نہیں ہوں., مجھے اب کوئی فرق نہیں پڑتا
AzaDaR 💯-✍A.R. alone princess
#دو ہی #گواہ تھے #ہماری محبت کے
#وقت اور #وہ✌
ایک #گزر گیا ، دوسرا #مُکر گیا
A..R. alone princess 😍💕😍😉
یا اللہ اتنی سی دعا ہے
کبھی
کسی کی بیٹی پر داغ نہ لگے
آمین🥰😊😊 🤲🏻
A..R.. alone princess 😍💕😍😉
یقین کریں سچے جذبات کی کوئی اہمیت نہیں
یہاں لوگ حسن پر مرتے ہیں
A..R. alone princess 😍💕
*مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا*
*ہر کسی کے بس کی بات نہیں*🖤
🌟A..R. alone princess 😍💕
عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ
سب سے پہلے ___ اُس کی آنکھوں کو سنا جائے🥀
🌟A.R.. alone princess 😍💕👈
سارے کھیل روحوں کی ہوتے ہیں...!!🌸✨ مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی کی روح سے ہوتا ہے...!!✨🌸 ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے.....!!!🌸♠️
🌎🔐👑♠️A..R. Alone princess 😍💕
چہرے _ حسین بہت مل جاتے ہیں
لیکن جن کے دل خوبصورت ہو " وہ قمست سے ملتے ہیں
#Ā..R👑.._Alone princess
دولت کے شوقین کبھی وفادار نہیں ہوتےپھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت
🖤✨A.R. alone Princess
*❤️🌺🎗️سبـــــــــــــــ اپنی زندگی کے ... کسی نہ کسی مرحلے
پر ... زمانہ جاہلیت سے ضرور گزرتے ہیــــــــں ..🌼🦋
. بعض گزر جاتے ہیــــــــں ... بعض ساری زندگی ... اسی زمانے میــــں گزار دیتے ہیــــــــں ........!!🖤🌝🖤
alone princess 😍💕
-" نظر اپنی خامیوں پر بھی رکھو👀
ہمیشہ سامنے والا ہی غلط نہیں ہوتا🔥•"
#A_R... by alone princess 😍
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔,یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔✌
alone princess
*بچھڑنا تھا ، بچھڑ جاتے*
*مگر خاموش نہ رہتے*
*کوئی الزام دہر دیتے*
*کوئی تہمت لگا دیتے*
*دھواں آنکھوں میں بھر دیتے*
*ہواوں میں اُڑا دیتے*
*ستانا تھا ستا دیتے*
*رُلانا تھا ، رُلا دیتے*
*مگر خاموش نہ رہتے*
A..K.💕. alone princess 🤝
مطلب کی دنیا ہے اپنے دم پر رہو گے تو بادشاہ کھلاؤ گے 💸
⚔️A..K.__ alone princess ⚔️(◍•ᴗ•◍) 𓆩😈𓆪🖤𓆪
*اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا*
*جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی*💔🥀 alone princess 💕😍😉
بعض اوقات انسان کو زندگی کے لیے اتنی سخت جدوجہد کرنی پڑتی ہے کہ اس کے پاس اُسے جینے کا وقت بھی نہیں ہوتا۔
سازشیں کرنے دو زمانے کو 🔥
منافق لوگ ہیں، کر بھی کیا سکتے ہیں ✌️😎
Alone princess 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain