کسی باپ سی پوچھو کیا ہوتی ہیں بیٹیاں؟💗 اللہ کی خاص عنایت ہوتی ہیں بیٹیاں❤️ ماں باپ کے درد کی دوا ہوتی ہیں بیٹیاں🥰 جس کو دیکھ کر باپ کہ چہرے پہ مسکراہٹ آجاتی ہے💗 وہ ہوتی ہیں بیٹیاں ، رحمت ہوتی ہیں بیٹیاں ہر کسی کو نہیں ملتی اس جہاں میں بیٹیاں💞✨ خوش قسمت ہیں وہ والدین جن کی نیک ہیں بیٹیاں🤍 درد میں رہ کر بھی اپنے والدین کے لئے چہرے سے مسکرا رہی ہوتی ہیں بیٹیاں🤍🖤 بیٹیوں کی شان میں کیا کہوں 💞 جس سے خدا تعالی خوش ہو اس کو نوازتا ہے صورت تحفہِ بیٹیاں💖💖💞 رسول الله (صلی الله علیہِ وآلہ وسلم) کی ساری اولاد تھی بیٹیاں💖🌼❤️💜💐
وہ بیٹیاں بہت خوش نصیب ہوتی ہیں جن کا میکہ قریب ہوتا ہے ، رات نہیں رُک سکتی پر میکے کی خبر تو رہتی ہے ، جن کا میکہ دور ہوتا ہے وہ ترستی ہیں کہ کب جائیں ماں کو دیکھیں 🙂🙂🙂🙂🙂🙂️•||•═════•═════•||• ️ چڑیاں ہوتی ہیں بیٹیاں مگر پنکھ نہیں ہوتے بیٹیوں کے میکے بھی ہوتے ہیں سسرال بھی ہوتے ہیں مگر گھر نہیں ہوتے بیٹیوں کے میکہ کہتا ہے بیٹی تو پرائی ہے سسرال کہتا ہے پرائے گھر سے آئی ہے اے خدا اب تو ہی بتا یہ بیٹیاں کس گھر کے لیے بنائی ہیں اللہ پاک ہر بہن بیٹی کے نصیب بہترین فرمائے.. *آمین* ❤