Damadam.pk
HareemJiya's posts | Damadam

HareemJiya's posts:

HareemJiya
 

مت پوچھ مجھ سے میری بے بسی کا عالم
وہ میرے سامنے تو ہے پر میرا نہیں ہے
🙂🙂🙂

HareemJiya
 

خالق کو منایا جارہا ہے اسکے بندوں کا دل دکھا کر
💞💞💞
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں کا پرانا ہو جاتا ہے
💞💞💞
کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہے
دل کے اوپر بھی جگہ دے دو
پھر بھی نقصان دے جاتی ہے
💞💞💞

HareemJiya
 

الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ شکر گزار ہوں مولا

HareemJiya
 

یااللہ آج کے با برکت دن کے صدقے جو بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ عطا فرما
جو پریشان ہیں ان کی زندگی سے پریشانیاں دور کر دے
آمین ثم آمین یارب العالمین ❤️

HareemJiya
 

کبھی کسی کے سامنے اپنی صفائی پیش نہ کرو
کیونکہ
جسے تم پر یقین ہے اسے ضرورت نہیں
اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں
💯💯💯💯

HareemJiya
 

میری بد دعا ہے کہ تقدیر
بھی تمہارے ساتھ ایسا کھیل کھیلے
کہ دل ٹوٹنے کی تکلیف تمہاری روح
کو جلا کر راکھ کر دے
❤️❤️❤️
خدا اور محبت
سیزن تھری
قسط نمبر بارہ

HareemJiya
 

جانے والے لوٹ کے تو آیا کیوں نہیں
آؤں گا میں بول کے تو آیا کیوں نہیں
💞💞💞

HareemJiya
 

MOSQUITOES

HareemJiya
 

اے خدا
کسی کو ایسی حالت میں مت ڈالنا
جہاں اسے زندگی سے بہتر
موت لگے
💯💯

HareemJiya
 

STRONG MINDS DISCUSS IDEAS
AVERAGE MINDS DISCUSS EVENTS
WEAK MINDS DISCUSS PEOPLE'S
💯💯💯💯

HareemJiya
 

دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس سے کہیں عید مبارک
👍👍👍
جس سے ملنے کا آسرا ہی نہیں
عید ان کے خیال لاتی ہے
🌹🌹🌹

HareemJiya
 

زندگی کتنی بھی مصروف کیوں نہ ہو جائے
کچھ لوگوں سے خلوصِ کا ایسا رشتہ ہوتا ہے کہ
وہ ہماری یادوں اور سے کبھی دور نہیں ہوتے
☺️☺️☺️

HareemJiya
 

کسی کا دل اتنا مت دکھاؤ
کہ وہ اللہ کے سامنے
تمہارا نام لے کر رو پڑے
👍👍👍☺️

HareemJiya
 

کبھی کبھی سکون کے لئے
سارا جہاں نہیں
وہ ایک شخص ہی کافی ہوتا ہے
جس سے بات کئے بغیر رہا نہیں جاتا
GOOD EVENING

HareemJiya
 

غیروں میں ہیں جو شاد انہیں عید مبارک
جن کو نہیں ہم یاد انہیں عید مبارک
معصوم سی ارمانوں کی معصوم سی دنیا
جو کر گئے برباد انہیں عید مبارک
💔💔💔

HareemJiya
 

وہ جگہ چھوڑ دو
جہاں تمہارے احساس اور
تمہارے الفاظ کی قدر نہ ہو
پھر چاہے وہ کسی کا گھر ہو یا کسی
کا دل
شب بخیر

HareemJiya
 

وابستہ ہے امید میری تیرے کرم سے
تیرا ھوں فقط تیرا پرستار ہوں مولا
میں بندہ عاصی ہوں خطا کار ہوں مولا
لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا

HareemJiya
 

بارش

HareemJiya
 

الحمداللہ
یااللہ تیرا شکر
فرشتے کہہ رہےہیں پروردگار سے
سورج شکست کھا گیا ھے روزے دار سے
🤲🤲🤲🤲
☁️☁️☁️☁️☁️☁️☁️🌧️

HareemJiya
 

سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتی 💯
دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لئے
💫💫💫💫
جمعہ مبارک