Damadam.pk
HareemJiya's posts | Damadam

HareemJiya's posts:

HareemJiya
 

سنو ھم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے
بہت مصروف ہو نہ تم
بہت مجبور ہو نہ تم
ہمیں تو یاد کرنے کا
وقت برباد کرنے کا
تمہیں تو وقت ہی کب ہے
ہم کو یاد کرنے کا
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
جب ہم دنیا سے جائیں گے
تب ہم سے ملنے آؤ گے
تب ہم تم کو بتائیں گے
بہت مجبور ہیں ہم بھی
بہت مصروف ھیں ہم بھی
تب ہم آنکھیں نہ کھولیں گے
کبھی تم سے نہ بولیں گے
Good Evening 😊

HareemJiya
 

میں بندہ عاصی ہوں خطا کار ہوں
لیکن تیری رحمت کا طلبگار ہوں مولا
❤️❤️❤️❤️❤️

HareemJiya
 

ایک دن ضرور آئے گا
کیونکہ دو دن اکٹھے نہیں آ سکتے
🤭🤭🤭🤭🤭🤭😝
گڈ مارننگ

HareemJiya
 

اسلام وعلیکم
اور پھر خوبصورت ہونے سے کچھ نہیں ہوتا بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
صبح بخیر

HareemJiya
 

اس کو فرصت ھی نہیں وقت نکالے محسن
ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
یاد کے دشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں
دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩
کھو گیء صبح کی امید اور اب لگتا ہے
ھم نہیں ھونگے کے جب ھونگے اجالے محسن
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

HareemJiya
 

سنا ہے وہ غصے میں ہر چیز توڑ دیتے ہیں
مرشد
میرا دل ان کے پاس ہے خدا خیر کرے
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

HareemJiya
 

اک تیری یاد جو سینے سے لگا رکھی ہے
ھم نے دنیا میں الگ دنیا بسا رکھی ہے
ھم کو معلوم نہیں چاھت کے تقاضے لیکن
تیری باتوں کے سوا ھر بات بھلا رکھی ہے
سفر مشکل ہے معلوم بھی ھے لیکن ھم نے
تو ہمارا ھے تو ہر فکر مٹا رکھی ھے
تو بھلا دے تو رلا دے لیکن ھم نے
تیری خوشبو بھی تعویذ بنا رکھی ھے
تو الگ ھو تو ہر بار یہی لگتا ہے
زندگی موت کے پہلو میں بٹھا رکھی ھے

HareemJiya
 

محبت پھول ھوتی ھےکہو تو پھول بن جاؤں
تمھاری زندگی کا ایک حسین اصول بن جاؤں
سنا ہے ریت پہ چل کر تم اکثر مہک جاتے ھو
کہو تو اب کی بار میں زمین کی دھول بن جاؤں
بھت نایاب ھوتے ھیں جنھیں تم اپنا کہتے ھو
اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول بن جاؤں
⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩⁦❤️⁩

HareemJiya
 

میں اگر چاہوں تو سو رنگ بدل سکتی ہوں
تو نے بس ایک ہی انداز میں دیکھا ھے مجھے

HareemJiya
 

یوں تو آپس میں بگھڑتے ھیں خفا ھوتے ھیں
ملنے والے کھیں الفت میں جدا ھوتے ھیں
ھیں زمانے میں عجب چیز محبت والے
درد خود بنتے ہیں خود اپنی دوا ھوتے ھیں
حال دل مجھ سے نہ پوچھو میری نظریں دیکھو
راز دل کے تو نگاھوں سے ادا ھوتے ھیں
ملنے کو یوں تو ملا کرتی ھیں سب سے آنکھیں
دل کے آجانے کے انداز جدا ھوتے ھیں
ایسے ھنس ھنس کےنہ دیکھا کروسب کی جانب
لوگ ایسی ہی اداؤں پہ فدا ھوتے ھیں
شبِ بخیر

HareemJiya
 

ضروری نہیں کہ ھر تعلق کی وجہ محبت ھو
کچھ رشتے محبت سے بھی اونچا مقام رکھتے ہیں

HareemJiya
 

لھجے بھی موسموں کی طرح ھوتے ھیں
وقت اور حالات دیکھ کر بدل جاتے ہیں

HareemJiya
 

ھم بنے تھے تباہ ھونے کو
تیرا ملنا تو اک بھانہ تھا

HareemJiya
 

تیرے اور میرے مزاج
جیسے الفاظ اور متضاد
👍👍👍👍👍👍👍

HareemJiya
 

لوگ یھاں کے کالے بچھو
پل پل ڈسنے والے بچھو
تھآ معلوم کے ڈس لینگے
پھر بھی شوق سے پالے بچھو

HareemJiya
 

ھنستے چہروں سے خوف آتا ہے
جانے کیا غم چھپاے پھرتے ہیں
⁦🌨️⁩⁦🌧️⁩⁦🌨️⁩⁦🌧️⁩⁦🌨️⁩⁦🌧️⁩

HareemJiya
 

دشمنی کی تو کیا پوچھیے
دوستی کا بھروسہ نہیں
👍👍👍👍👍👍👍

HareemJiya
 

اتنے دکھ زندگی کے لئے
اور اسی کا بھروسہ نہیں ہے⁦❤️

HareemJiya
 

😔😔😔😔Barana roro rawariga
🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️🌨️🌧️🌨️
yaar musafar day us ba kali ta raazina😔😔😔😔😔😔

HareemJiya
 

😊😊😊😊Salamoona😊😊😊
😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝😝
su naray naray baraan day🙈🙈🙈🙊🙊🙉🙉🙉
ow juda raana janaan day🤪🤪🤪🤪😜😜😜😜😜😜
pakhair raghlay