Damadam.pk
Harib_Gujjar's posts | Damadam

Harib_Gujjar's posts:

Harib_Gujjar
 

یقین نھی ہو رہا تھا یہ وہی ہے جس نے کبھی بے پناہ محبت کی تھی مجھ سے ،اتنی کہ جتنی میں نے بھی نھی کی۔۔۔اور اج اس کا رویہ دیکھ کر میرا بچا کچا وجود بھی ریزہ ہو گیا ،کوئی اتنا پتھر دل کیسے ہو سکتا ہے💔🙂

Harib_Gujjar
 

آج کافی عرصے کے بعد اس کا اکاؤنٹ ملا،جسے میں کافی وقت سے ڈھونڈ رہا تھا پر اسکی طرح اس کا اکاؤنٹ بھی میری دسترس سے باہر تھا،
کچھ دو ہفتے پرانی پوسٹس دیکھی تو کچھ اطمینان ہوا کہ وہ اب بھی یہاں پر ہے ،بنا دیر کیے اسی وقت ٹیکسٹ کر دیا اور اس کے آنے کا انتظار کرنے لگا،آخر کار کچھ 17گھنٹے بعد وہ انلائن آئی اور مجھے جوابی ٹیکسٹ ملا،مانو جیسے دل سینے سے نکلنے والا تھا اپنے جزبات پر قابو پاتے میں نے اس سے بات کرنے کی کوشش کی یہ میرے لیے عید سے پہلے عید کا عمل تھا میری خوشی کا کوئی ٹھکانہ ہی نا تھا مجھے لگا وہ بھی مجھے دیکھ کر ایسے ہی خوش ہوگی اور بھی بہت کچھ بہر حال اس کے دوسرے ٹیکسٹ نے ہی مجھے آسمان سے لا کر زمین پر پٹخ دیا یہ سب میرا وہم تھا گمان تھا اس کے لیے یہ بلکل بھی ایسا نا تھا ،اتنا سرد لہجہ میں نے کبھی دیکھا ہی نھی مانو جیسے یہ وہ تھی ہی