Damadam.pk
Haris.Ali9299's posts | Damadam

Haris.Ali9299's posts:

Mera Allah
H  : Mera Allah - 
دل کی ضد ہو تم ورنہ 
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
H  : دل کی ضد ہو تم ورنہ ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں - 
سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں 
مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا
H  : سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں مضامین محبت میں کتاب الٹی ، - 
دوستوں کی زباں کو کھلنے دو
بھول جاؤ گے زخم خنجر کے
H  : دوستوں کی زباں کو کھلنے دو بھول جاؤ گے زخم خنجر کے - 
بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا 
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے
H  : بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے - 
Haris.Ali9299
 

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے