Damadam.pk
Haris11's posts | Damadam

Haris11's posts:

Haris11
 

کوئی پُوچھے تو مَیں کہتا ہوں خَفا ہے مُجھ سے
زِندگی، چیخ کے کہتی ہے، نہیں، رَابطہ ہے!

Haris11
 

دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جرابوں کا ہے ، ایک کے بنا دوسرا ادھورا ہوتا ہے۔

H  🔥 : Ab itni thand mein banda ruzana kaise nahaye 😅🥶 - 
Haris11
 

Wo Bewafa Hain To Kia Howa Mat Kaho Bura Usko...
K Jo Howa So Howa Khush Rakhy Khuda Usko...
Nazar Na Aye To Uski Talash Me Rehna...
Kaheen Mily To Palat Kr Na Dekhna Usko...

H  🔥 : Imran khan jani ka hukam - 
H  🔥 : PSL is ❤️ - 
Haris11
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں___تو کوئی بات تو ہو گی

Haris11
 

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
مرزا غالب