koi hy yaha Jo reply Kary....??



کبھی جو ہچکیاں آئیں تو پانی پی لیا کرنا____!
کبھی یہ فرض مت کرنا تمہیں ہم یاد کرتے ہیں
کوئی ملال کوئی آرزُو نہیں کرتا __،،
تمہارے بعد یہ دِل گفتگو نہیں کرتا __،،

ان کے دکھ سکھ میرے سینے میں سلگ اٹھتے ھیں
میں نے کچھ لوگوں سے اس درجہ محبت کی ھے
کل تیرے شہر کا اک شخص ملا جو مجھ سے،
باتوں باتوں میں تیرا ذکر بھی ظالم نے کیا،
نام کیا آیا تیرا اس کے لبوں پر جاناں،

