اگر عورتیں غیر مردوں کے بجائے اپنے شوہروں کیلیے بننا سنورنا شروع کر دیں تو کسی عورت کو طلاق نہیں ہوگی۔ نہ کسی کو تعویز کی ضرورت پڑےگی۔ باپ کے بعد جو شخص عورت کے ناز نخرے اٹھاتا ہے وہ اسکا شوہر ہوتا ہےاور یہ بات کچھ خواتین ماننا تو دور کی بات سننا بھی گوارا نہیں کرتیں۔ جو خواتین کہتی ہیں مرد کسی کا نہیں ہوتا ، صرف اپنی ذات کا ہوتا ہے ۰۰۰ وہ زرا حساب لگائیں سارے سال کا کمانے والا کتنے جوڑے بناتاہے۔
DD Creater Thanks ... 16 May 2022 ko Inshallah DD pr milne Wali Pehli Jori Ka nikah Hone Ja Rha he Meri Family men Mery CZN ka ... Mera CZN Haripur Abbottabad Se Aur Larki Rahem Yar Khan ... Aur men Gareeb Abhi Tk Single Tehra ...