Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

غرور میں نہیں ہوں
صاحب🤘
بس تھوڑا جوانی کا نشہ ہے 😍🔥🔥

Hariskhan12
 

کیسے ممکن ہیں ______بھول جائیں تمہیں???
قصّہِ زندگی نہیں _____حصّہ زندگی ہو تم...!

Hariskhan12
 

والدین بیٹی کو سیکھاتے ہیں شوہر کو قابو کیسے رکھا جائے۔
جبکہ سیکھانا یہ چاہئے کہ شوہر کو خوش کیسے رکھا جائے.. 😊

Hariskhan12
 

❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

Hariskhan12
 

ایسے ملک کا نام لکھیں جس کا پہلا حرف آپ کے نام سے شروع ھو۔🇧🇩🇦🇺🇧🇷🇬🇧Me:H)Hongkong

Hariskhan12
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

Hariskhan12
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎

Hariskhan12
 

- مجھـــــے عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے
- کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا …!!:-

Hariskhan12
 

سردی سے لڑکیوں کی
ناک بند ہو سکتی ہے
زبان نہیں۔۔😜😝😂
محکمہ موسمیات☻

Hariskhan12
 

رات میں نے کمال کا خواب دیکھا 😍
33 بچے 3 بیویاں 🙈🙈🙈🙈
صُبح اُٹھا تو بخار ہوگیا 🤕🤕

Hariskhan12
 

شادی کا حساب لگایا ہے
صرف ٹماٹر کے 35000 ہزار روپے بن رہے ہیں 😁😁
شادی کینسل😂

Hariskhan12
 

آج کل کے بچے سکول میں ڈیسک کے نیچے چوری چوری موبائل چلاتے ہیں😛🙊🙊
ہم ایسے روٹی کھایا کرتے تھے😋😁😝😂,

Hariskhan12
 

پٹهان سے پوچها آپکی کوئی خواهش
پٹهان لمبی آه بهر کر
بس چاے کا سمندر هو نسوار کا پہاڑ ہو اور ميری ملکيت ہو😁😁

Hariskhan12
 

اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو
روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😜
😁😁😂😂

Hariskhan12
 

🙃🤪😁😁😁😂😁
غصہ تب آتا ہے
جب پانچ بچوں کی ماں کہتی ہے
زندگی میں سب کچھ ملا
سچا پیار نہیں ملا!!!!.!!!!!
🤭🤭😱😱😨🤫🤫🤭

Hariskhan12
 

😆😆😆😆😆😆😆😆😆رات کو سونےسے پہلےایک مچھرضرورماردیا کریں....
تاکہ باقی مچھراس کےجنازے پرچلےجائیں اورآپ مزے سے سو جائیں.....😁😁😁😁😁😁😁😁😁

Hariskhan12
 

میرا دل کرتا ہے میں گانا گاؤں اور لوگ مجھے ٹماٹر ماریں.... 😂😝
اور 
پھر میں وہ ٹماٹر بیچ کے 
کروڑ پتی بن جاؤں😛🤣

Hariskhan12
 

لڑکیاں قیامت والے دن بھی چغلیاں ہی کریں گی ..
ہائے پروین !
او ویکھ کمینہ لڑکا جنت میں جارہا ھے 😝😝

Hariskhan12
 

حسرتیں شب کو پکڑتی ہیں گریبان مِرا..!!
اور میں سر کو جھکائے ہوئے رو پڑتا ہوں..!!

Hariskhan12
 

ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﺩﺍ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﻧﮑﻠﮯ
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﭨﮑﮍﮮ میرﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﻧﮑﻠﮯ
😭😭😭💔😭😭😭