Damadam.pk
Hariskhan12's posts | Damadam

Hariskhan12's posts:

Hariskhan12
 

jis ki jitni betry wo otna cute
Meri 75% 😋or apki

Hariskhan12
 

لڑکی: امی میں شادی کرنا چاہتی ہوں 👰
امی نہیں بیٹا کسی کا برا نہیں سوچتے😂

Hariskhan12
 

لڑکی: امی میں شادی کرنا چاہتی ہوں 👰
امی نہیں بیٹا کسی کا برا نہیں سوچتے😂

Hariskhan12
 

بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا🙈🙉🙊
مجھ سے میرے #InBox کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی.😢😜

Hariskhan12
 

بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا🙈🙉🙊
مجھ سے میرے #InBox کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی.😢😜

Hariskhan12
 

ﺗﻢ ﻣﯿﺴﺞ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ
ﮨﻮ
ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ
ﺩﺭﺟﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻣﯿﺪ ﻟﮕﺎ ﺑﯿﭩﮭﺎ
ﮨﻮﮞ_

Hariskhan12
 

لڑکیوں کو محلے میں کوئی شادی پر نہ بلائے
تو چھت پر کھڑی ہو کر کہتی ہیں دلہا نشئ اے🤣😝

Hariskhan12
 

#چاکلیٹ ہو یا میری #باتیں
#مٹھاس دونوں میں ایک #جیسی ہی 😝😜

Hariskhan12
 

جب جب مجھ سے یہ سوال کیا جائے گا کہ 😐😐
کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے :؟😍😍
اور میں ہنستے مسکراتے اور شرماتے 🙈 ہوے جواب دوں گی 🙄🙄
کیوں بتاوں 😜😆🙈🙊😝😝

Hariskhan12
 

کونسی کریم بیسٹ ہے😎😎
دیکھتے ہے آپ کا کتنا تجربہ ہے🤗🤗

Hariskhan12
 

اپنے درد کی شدت کو کم کیجئے
میرا نام لیجئے خود پہ دم کیجیئے ۔۔😁۔

Hariskhan12
 

غریبی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے😞
میرے موبائل میں ایروپلین✈️موڈ کی جگہ سائیکل موڈ آ رہا ہے 🚲😁😂

Hariskhan12
 

غریبی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے😞
میرے موبائل میں ایروپلین✈️موڈ کی جگہ سائیکل موڈ آ رہا ہے 🚲😁😂

Hariskhan12
 

سنو جاناں.....
قائداعظم کی بات ہی مان لو
انہوں نے کہا تھا
کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا.....😜😂😍

Hariskhan12
 

اس گروپ کی ایک👸 لڑکی🙉🙉 پر میری نظر 👌
ہے
دُعا کرو وہ شادی شدہ😂😂
نہ ہو🙈

Hariskhan12
 

اس گروپ کی ایک👸 لڑکی🙉🙉 پر میری نظر 👌
ہے
دُعا کرو وہ شادی شدہ😂😂
نہ ہو🙈

Hariskhan12
 

لیٹ شادی کرنے کا سب سے بڑا نقصان یہ ھے کہ جب اولاد پر رعب ڈالنے کا وقت ہوتا تب ڈاکٹر نے اونچا بولنے سے منع کیا ہوتا ہے 😁😋

Hariskhan12
 

یہ سُن کر بڑا آفسوس ہوا😒😒😂😂 کہ لڑکیاں 20 روپے والی 🙊🙊
لپسٹک لگاتی ہیں 😅🙊🙈😂

Hariskhan12
 

یہ سُن کر بڑا آفسوس ہوا😒😒😂😂 کہ لڑکیاں 20 روپے والی 🙊🙊
لپسٹک لگاتی ہیں 😅🙊🙈😂

Hariskhan12
 

میرا فیورٹ پرندہ اونٹ ہے اور آپ کا🙈🙈🙈