مدت کے بعد آج فقیروں کے جام میں
اتری ہے کہکشاں ،تری انکھوں کی خیر ہو
مجھ سے دامن نہ چھوڑا ۔ مجھ کو بچا کر رکھ لے۔۔
مجھ سے اک روز۔ تجھے پیار بھی ہو سکتا ہے۔۔❤
مجھے ڈر لگتا ہے
اپنا تھوڑا وقت اچھا گزارنے کے لیے
کسی کے جذبات کے ساتھ کھیلنے سے ۔
ہاں مجھے ڈر لگتا ہے
کسی کو دھوکہ دینے سے ۔۔
سنا ہے عشق کا شوق نہیں ہے تمہیں
مگر برباد تم کمال کا کرتے ہو
تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔
پہلے کوئی باہر کےملک سے واپس آتا تو گاؤں والے ملنے جاتے تھے،
اب فون کر کے پولیس بۡلا لیتے ھیں" اک ہور آیا جے باہروں
قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیا..😒
جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں..💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain