Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

زندگی سے ضد کرنا چھوڑ دو کچھ صلے اس جہان کے لیے نہیں ہوتے
سبھی خواہشیں اس جہان میں پوری ہونے لگیں تو...۔
تو اگلے جہان کے لیے کیا باقی رہ جائے گا
🥺💯💝

Haroon-Badsha66
 

گرتے ہوئے پھول ایک نرم یاد دہانی ہیں
کہ ہر خوبصورت چیز عارضی ہے۔
🌷

Haroon-Badsha66
 

ماں کے بغیر تو گھر میں رکھی ہوئی چیز نہیں ملتی
تم سکون کے بات کرتے ہو
💔🥹

Haroon-Badsha66
 

وہ لوگ کس درد سے گزرے ہوں گے
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکریں ہوں گے🌝

Haroon-Badsha66
 

لے کے آتا ہے پہلے وہ راہِ راست پر ہمیں
پِھر سِکھاتا ہے عِشق میں بِگڑنے کا ہنر
🥀🥀🖤

Haroon-Badsha66
 

جـذبِ دل اُن کـو دکھـانے میں تـردّد تھـا، خلش۔۔
ورنہ ہـاتھـوں میں دِیے ہـاتھ سبھی پھِـرتے تھے
🖤

Haroon-Badsha66
 

ایک نقش بھی ادھر سے اُدھر نہ ہونے پائے میں جیسا تمہیں ملا تھا مجھے ویسا ہی جدا کرو

Haroon-Badsha66
 

ہَم مِلیں گے ، منت کے دَھاگوں کو درختوں سے آزاد کرتے ہوئے

Haroon-Badsha66
 

اتنا ساماں میری وحشت کے لیے کافی ھے
ایک ہی شخص محبت کے لیے کافی ھے
وہ میرا مسئلہ اچھے سے سمجھ جائیگا
چپ کا ایک لفظ وضاحت کے لیے کافی ھے

Haroon-Badsha66
 

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ

Haroon-Badsha66
 

میں ریزہ ریزہ ہوں اپنے وجود کے اندر
وہ حرف حرف چُنے گا، کِتاب کر دے گا
مُجھے یقین ہے ، اِک روز میرا چارہ گر
اُداس رُوح کو تازہ گلاب کر دے گا

Haroon-Badsha66
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

Haroon-Badsha66
 

کبھی کبھی ہم ایک انسان کی خاطر
پوری دنیا سے بیزار ہو جاتے ہیں

Haroon-Badsha66
 

اگر دل میں رکھو تو دل سے رکھو
ورنہ دل رکھنے کے لیے دل نہ رکھو

Haroon-Badsha66
 

ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﯾﮩﯽ ﮨﮯ کہ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﻻﻧﮯ ﮐﻮ ﻗﺴﻤﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﺎﻧﯽ ﭘﮍﺗﯿﮟـ

Haroon-Badsha66
 

ہر بار برداشت کرنا اور مُسکرا کر آگے بڑھ جانا مُمکن نہیں ہوتا ، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں۔

Haroon-Badsha66
 

میں اب گھبرانے لگا ہوں جینے سے ، میری سانسیں مجھ سے جینے کی وجہ پوچھتی ہیں تو میں ایک گہری سوچ میں ڈوب جاتا ہوں اور خود کو لاجواب پاتا ہوں ایسی بے بسی کی رات خدا کسی کو نا دے جس میں آپ اپنے آپ کی زندگی سے تنگ ہوں جائیں

Haroon-Badsha66
 

سنی سنائی بات،،دیکھی ہوئی حالت اور خود پر بیتی ہوئی کیفیت برابر نہیں ہوتی

Haroon-Badsha66
 

اس کے بعد میں نے کچھ نہیں کھویا
وہ میری زندگی کا آخری خسارہ تھا۔

Haroon-Badsha66
 

ہم نے اس کے بعد نہ رکھی محبت کی آس
اک شخص ہی بہت تھا جو سب کچھ سکھا گیا