I miss you sooooooooo much mama je😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
💔بس ایک لامحدود اداسی ہے
بے انتہا محبت____کے بعد💔
یہ آوراگی اُن کی عنایت ہے
ڈر سا لگتا ہے سدھر جانے میں۔
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو 🔥✌💯🔥*
ساری دنیا سے نہیں بنتی میری
میں اب تنہا رہنا سیکھ رہا ہوں💔
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر 🔥
ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﺸﮑﻞ ﮬـﮯ ﺍﺫﯾﺖ ﯾﮧ ﮔﻮﺍﺭﺍ ﮐﺮﻧﺎ....
ﺩﻝ ﺳﮯ ﺍﺗﺮﮮ ﮬﻮﮰ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺍ ﮐﺮﻧﺎ........
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو
کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے_
ﺩﻥ ﺗﻮ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﺭﻭﻧﻖ ﻣﯿﮟ!!
🌷... ﺍﮮ دوست ۔۔۔۔🌷
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺷﺎﻡ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ!!...😢
💔____💔
کبھی تمہارے سامنے رو پڑوں تو سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کی آخری حد تھی...
لفظ محبت سے تم..!!
شرمندہ تو ہوتے ہو گے...💔
❤ اب نہ دیکھے گا مجھے لو ٹتا اپنی جانب۔۔۔۔۔
🔥 عزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے ۔۔۔۔۔۔
#جنت۔
خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.-----!!!
میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا---!!!
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو
اور آج ہم انتقال کرگۓ آپ کے لیے💔
چاہیں تو سوگ منائیں چاہیں خوشیاں🔥
اچھی آنکھوں کا یہ ہنر تو نہیں
جس کو دیکھو اسے تباہ کردو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain