کوئی تو دلا دے، قیدِ عشق سے رہائی
وعدہ رہا پھر نہیں کروں گا، دعویٰ محبت کا
فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔
تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے. 💔
Allah Hafiz all😔😔😔😢😢😢
😢😢😢😢😔😔😔😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭
وہ کسی اور کو مُیسر ہے
اور یہ صدمہ خُدا جانتا ہے
💔💔
ﻧﺒﺾ ﮐﯿﺎ ﺧﺎﮎ ﺑﻮﻟﮯ ﮔﯽ؟؟؟ ﺻﺎﺣﺐ۔۔۔
ﺟﻮ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮔﺰﺭﯼ ﺩﻝ ﻫﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے
۔ وہ میری رُوح کی چادر میں آکر چھُپ گیا ایسے
ظالم
کہ جاں نکلے تو وہ نکلے، جو وہ نکلے تو جاں نکلے
bhar me jay sary jis k liye mene sab ko chora us ne mujhe chor diya😭😭😭
Allah Hafiz🙏
تم فقط سن کے چیخ اٹهے ہو
ہم نے یوں زندگی گزاری ہے
ہنسی آ جاتی ہے یہ سوچ کر کے
ہم بھی آپ جیسے کیلئے روۓ تھے..!!!
کہانی میں کوئی رد و بدل کر
میرا تجھ سے بچھڑنا بنتا ہی نہیں
اب تسلی نہیں دی جاتی مریضِ غم کو
دیکھنے والے بھی مرنے کی دعا دیتے ہیں..!!
اس نے ہمیں نظر انداز کیا
ہم نے انہیں نظر آنا ہی چھوڑ دیا🔥🖤🥀
تمہاری آنکھ سے ٹپکے تو متعبر ٹھرے
ہماری آنکھ سے بہتا رہا فقط پانی....!!
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain