Damadam.pk
Haroon-Badsha66's posts | Damadam

Haroon-Badsha66's posts:

Haroon-Badsha66
 

عجب نہیں کہ ہمارے بھی لب ہنسے ہوں کبھی
ہجومِ غم میں بھلا کس کو یاد رہتا ہے ؟

Haroon-Badsha66
 

اس طرح آج ان کو یاد کیا
آنکھ بھر آئی اِک زمانے کی

Haroon-Badsha66
 

ہر اندھیرے کے بعد روشنی ہے
ہر یقین کے ساتھ امید جڑی ہے ۔۔۔۔

Haroon-Badsha66
 

بے حسی کی دنیا سے دو سوال میرے بھی
کب تلک جیا جائے اور کیوں جیا جائے؟

Haroon-Badsha66
 

مجھکو دکھائے خواب وہ میرے نصیب نے
جن کے نصیب میں کوئی تعبیر ہی نہیں

Haroon-Badsha66
 

تمہارے جانے کے بعد ہم پر غموں کے ایسے پہاڑ ٹوٹے
ہزاروں بوسے دیے کسی نے مگر اداسی نہیں گئی تھی

Haroon-Badsha66
 

ہم تو بس یہ کہتے ہیں روز جینے مرنے کو
آپ چاہے کچھ سمجھیں زندگی نہ سمجھا جائے

Haroon-Badsha66
 

اچھے لوگ سڑک کنارے روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں
جو راستہ کم تو نہيں ، سفر ضرور آسان کر دیتے ھیں۔
🌹🌹🌹

Haroon-Badsha66
 

کاش وہ آکر بول دے
"سنو خیال نہیں رکھتے نہ اپنا "💔

Haroon-Badsha66
 

میرے حصے وہ زندگی آئی🔥
جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں🥀
...... ....✨

Haroon-Badsha66
 

میں تیرے ملنے کو معجزہ کہہ رہاتھا لیکن...!
تیرے بچھڑنے کا سانحہ بھی کمال گُزرا...!

Haroon-Badsha66
 

میں تیرے ملنے کو معجزہ کہہ رہاتھا لیکن...!
تیرے بچھڑنے کا سانحہ بھی کمال گُزرا...!

Haroon-Badsha66
 

تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی

Haroon-Badsha66
 

رابطے راستے واسطے _______کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے ________اور بے تحاشا اداس ہے 💔😥

Haroon-Badsha66
 

وہ کیا قدر جانے یار کی
💕
جن کے ہر روز نئے یار ہوں🌹

Haroon-Badsha66
 

صدیاں بیت جاتی ہیں
خیالوں سے نکلنے میں_💔🥀

Haroon-Badsha66
 

رکھ دے پیمانے پہ اپنوں کو تولنے والے
جا تجھے معاف کیا دل کو توڑنے والے 💔

Haroon-Badsha66
 

~ بُرے نہیں ہیں ہم صاحب___!
~ بس کسی کسی کو اچھے نہیں لگتے___!💔

Haroon-Badsha66
 

اس زمانے میں کس پر بھروسہ کریں
ایک کے بعد ایک چہرہ بنا لیتے ہیں لوگ۔۔۔

Haroon-Badsha66
 

کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ ___۰
مگر____!
سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں ___۰