مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ❤
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا ❤
مانا کہ تم لفظوں کے با دشاہ ہو اے جان!
لیکن خاموشیوں پر ہم بھی راج کرتے ہیں ۔
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا
اے جنون عشق بتا ذرا, مجھے کیوں تماشا بنا دیا.
اب میں کسی کو بھی پسند نہیں آؤں گا
اب میں خود سے بیزار ہو گیا ہوں
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
Jummah Mubarak ak dafa darod-e-pak parh ly
🌹Jazak Allah🌹
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے۔۔۔۔۔❣
کفن اوڑھ کے دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑے۔۔۔۔۔❣
ﻗﺮﺍﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ
ﺳﺞ ﺳﻨﻮﺭ ﮐﺮ ۔۔۔ﺑﮭﯽ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ذرا سا جھوٹ ہی کہہ دو کے تم بن دل نہیں لگتا 😓
💔
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا
وقت بنانے والے کے ساتھ وقت گزارؤ
وقت کبھی برباد نہیں ہو گا
محبت نہیں رہی زمانے میں
اب لو گ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
لوٹ لیتے ہیں اپنے ہی۔۔۔۔
غیروں کو کیا پتہ کہ دل کی دیوار
کہاں سے کمزور ہے۔۔
💔💔💔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain