:: تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا 💔
!! جناب !!
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا 💔
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
اے دوست
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم
میری خاموشی کا احترام کیا کریں
H
میرے الفاظ آپ سہ نہیں سکیں گے
میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ۔۔۔؟؟؟💔💔
*کتنے عام سے ہیں نہ ہم*
*دیکھ تجهے یاد بهی نہیں آتے!!*
اب میرے عیب تو_____مجھے نہ بتاؤ
مجھ کو احساس ہے____کہ برا ہوں میں
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...💔💔💔💔💔💔
ﻧﮩﻴﮟ ﺑﮭﻴﺠﺘﺎ ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻮ ﻏﺰﻝ ﺟﻦ ﻛﻮ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﻛﮩﻴﮟ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻣﻴﺮﻯ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻛﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ
یوں ہی #_بھلا دیا #__حد کرتے ہو
#صاحب
ھم #_انسان ہیں تمھاری #__کتابوں کا سبق تو نہیں_💔
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں
ہوتی..💔💔💔💔💔
I'm leaving all koi galti hoi ho to maf kr dena plzzz all Allah Hafiz take care🙏🙏🙏🙏🙏🙏
زندگی تُـو تو گوارا ھے مگر اُن کے بغــیر
مسئلہ یہ ھے تُجھے کـیسے گزارا جــائے ؟؟؟🧡
اس نے جب کہا برے ہو تم💔
میں نے پھر برائیوں کی حد کر دی🔥
*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯
🔥
سوگ مناؤ کہ اب ہم تمہیں محبت بھیک میں بھی نہیں دیں گے 🌚🔥👌
ٹوٹ کر بھی دھڑکتا رہتاہے
دل سا کوئی وفادار نہیں دیکھا
:: تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا 💔
!! جناب !!
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا 💔
Ab logo ne koty chory howe ha bakwas krne k liye
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain