I hate my life Ya Allah pak mujhe mout dy do💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Ma pher b tum ko chaho ga💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
*تمہیں بے وفا کہنے کی جرات تو نہیں لیکن______!!*
*اتنا ضرور کہنا ہے_____ کہ وفائیں یوں نہیں ہوتیں..💔*
Sab ak jese hi ha💔
*محبت کی طبعیت میں قدرت نے یہ کیسا بچپنا رکھا ہے ... کہ یہ جتنی بھی پرانی جتنی بھی مضبوط ہو جائے ... اسے تائید تازہ کی ضرورت پھر بھی رہتی ہے ......!!!*
*احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!*
*معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!*❤
طبیبوں سے میں کیا پوچھوں علاج درد دل
مرض جب زندگی خود ہو تو دوا کیسی؟ دعا کیسی؟
, دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر.
Bewafa💔
شرم وحیاء توفطرت میں ہوتی ہے ۔۔کسی کے بھی ضمیر میں زبردستی نہیں جگائی جاسکتی ۔
انتہائی حسین لگتا ہے
جب وہ کرتا ہے روٹھ کر باتیں
بن گیا مری محبت کے لئے آب حیات
وہ تیری آنکھ کی دہلیز پہ ٹہھرا آنسو
کرتے ہیں یاد اپنوں کو خوشی میں ہم
غم اکیلے سہنے کی عادت ہے۔
یاد رکھے گا زمانہ ہم کو ۔۔۔❤
جیسے ہم ہیں ۔۔ویسے بہت کم ہیں❤
ایسا نہیں کے کوئی آگیا ہے میرے زندگی میں
مگر تیرا وه مقام بھی نہیں رہا اب
تعلقات اکثر قصور سے نہیں🥀
ذہن کے فتور سے خراب ہوتے ہیں💯
:بے وجہ نہیں روتا کوئی عشق میں غا لب💔💔
جسے خود سے بڑھ کر چا ہووہ رُلاتا ضرور ہے😔😔۔
بچھڑنے والے سے کوئی پوچھ لے....🙏😞
💔راہ تکوں...؟ .......کہ مرجاوں...!
زخم ﺭﮐﮫ ﻟﻮﮞ 'ﺫﺭﺍ ' ﻧﻔﺎﺳﺖ ﺳﮯ
ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ' ﺳﻨﻮﺍﺭﻭﮞ گا
ایک دھچکا بہت ضروری تھا۔۔
اپنی حد سے نکل چکا تھا میں۔۔
💔
فنا ہو گئی ذات كسى کی ذات میں كب سے...."
ہم جو نظر آ تے ہیں فقط_____ وہم ہے آپ كا...."
Mh_____👑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain