Yeh tera zarf hai tu laut ke Aaya Hi Nahi💔🤚 Yeh Mera zarf hai phir Bi tje Taane nhi Deta 🥀 Chahe ek Aur muhbt Hi zaruri Ha magar💔 Dil Tere baad😊Kisi se bhi Nibhane nhi Deta🙂
مجھے ایسے نہیں بننا کہ میرا وجود کسی کی آنکھ میں نمی لائے میری باتیں کسی کیلئے اذیّت بنیں…❤🩹 مجھے یہ بھی نہیں چاہ کہ ہمہ وقت لوگوں کی زبانوں پہ واہ واہ کی طرح سجا رہوں۔ `(نہ "آہ" بننا ہے نہ "واہ" بننا)` کیونکہ کسی `"آہ"` سے میری دنیا و آخرت برباد ہو سکتی ہے اور کسی کی `"واہ"` کا نشہ مجھے تکبّر میں ڈبو سکتا ہے!!🥀🖤 🌷
> کچھ دعائیں لفظوں کے لبادے میں نہیں آتیں > اور نہ ہی الفاظ کے پہناوے میں ۔۔ > بس رب کے روبرو ۔۔ > سجدوں میں سسکیوں کی نظر کی جاتی ہیں۔۔!! > اور پھر ... > اطمینانِ قلب مل جاتا ہے۔ > کیونکہ بات کاتبِ تقدیر کو سنادی گئی ہوتی ہے، > اور وہ بہترین فیصلہ ساز ہے۔۔۔!!
❤️🩹🥀 یہ دکھ الگ ہے کہ میں اس سے دور ہو رہا ہوں یہ غم جدا ہے کہ وہ مجھے خد دور کر رہا ہے تیرے بچھڑنے پر میں لکھ رہا ہوں تازہ غزلیں یہ تیرا غم ہے جو مجھے مشہور کر رہا ہے 🥀❤️🩹