Damadam.pk
Hasan-Shah's posts | Damadam

Hasan-Shah's posts:

Hasan-Shah
 

سامنے والے کی طرف سے
اگر بہت دیر کوئی رابطہ نہ ہو تو
دستک دے کے پوچھ لیجئے
کیا وہ زندہ ہیں؟
اگر وہ زندہ ہیں تو یقیناً
آپ وہاں مر چکے ہیں!

Hasan-Shah
 

جب جسم سے روح نکل سکتی ہے
تو دل سے انسان کیوں نہیں

Hasan-Shah
 

*موجودگی کی قدر نہیں کسی کو...*😪❤🩹
*تصویریں دیکھ کر روتے ہیں لوگ...*🙌🏻🙂

Hasan-Shah
 

وہ مجھے توڑ کے خوش ہے تو شکایت کیسی
اب اُسے خوش بھی نہ رکھوں تو محبت کیسی

Hasan-Shah
 

*چاند بھی تنہا ، رات بھی تنہا ، اور تنہا میری ذات ہے* 🥀
*پھر ٹوٹ کے وہ یاد آئے عجیب دسمبر کی یہ رات ہے* 🖤

Hasan-Shah
 

پسندیدہ شخص میں بھی شفا ہوتی ہے
جس کو فقط دیکھ لینے سے بے چین دل کو سکوں ملتا ہے۔۔۔🥺🫶🏻❤🩹

Hasan-Shah
 

توڑیں گے غرور عشق کا
ہم اس قدر سدھر جائیں گے
کھڑی رہے گی محبت راستے میں
ہم سامنے سے گزر جائیں گے

Hasan-Shah
 

*یار کچھ بھی تو نہیں ہے میرا*
*دیکھ آج دسمبر بھی 13 ہے*
🥹🫵🏻🫶🏻

Hasan-Shah
 

سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.۔❣️

Hasan-Shah
 

*"When someone say:"*
*کسی کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا*
*"My honest reply:"*
*اَلۡفِراقُ اَشَدُّ___ مِنَ الۡمَوتِ...!!*
*"جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے۔!!🥀🥹"*

Hasan-Shah
 

ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا😞
یہ آ کے جانا پھر سے آنا کیا لگا رکھا ہے🥀💔

Hasan-Shah
 

داستان عشق بس اتنی سی ہے
اس نے پاگل بنایا اور ہم بن گئے 💔

Hasan-Shah
 

ہم پہ واجب ہے محبت کا تقدس لیکن
ہم نے ہر طور محبت میں اذیت دیکھی

Hasan-Shah
 

معمول بن گیا ہے میرا راتوں کو جاگنا
نیند میرے وجود کی اک شخص لے گیا

Hasan-Shah
 

بہترین مرد وہ ہے
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر
دوسروں کی بہن کی عزت کرے

Hasan-Shah
 

*ہم وہاں خاموش رہتے ہیں جہاں دو ٹکے کے لوگ باتوں سے اپنی اوقات دکھا رہے ہوتے ہیں

Hasan-Shah
 

اج بڑی شدت سے دل چاہ رہا ھے کہ کسی کا breakup کروا کر 🙊😂
پھر اسکی دکھی پو سٹوں پر واہ واہ کروں 🙈😂😀

Hasan-Shah
 

ایک تو منحوس ہر بات دل کو لگ جاتی ہے ... 🙂🤍🤍

Hasan-Shah
 

*`بہن وہ اُٹھ کر ایک گلاس پانی نہیں پیتا`*🙄🙄
*`تمہارے نخرے کیا اٹھائے گا`*😏😏

Hasan-Shah
 

گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ہے
تمام لڑکیاں اپلائی کرسکتی ہیں😂🙂
فوری رجشٹری فوری قبضہ🤣