سُنو یہ چند لمحے ہیں.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین ممکن ہے..!
ہوا کے دوش پر اِک دِن.!
تمہیں پیغام یہ آئے..!
وہ جِن کی جان تھے نا تم.!
وہ جاں سے ہار بیٹھے ہیں.۔❣️
*"When someone say:"*
*کسی کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا*
*"My honest reply:"*
*اَلۡفِراقُ اَشَدُّ___ مِنَ الۡمَوتِ...!!*
*"جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے۔!!🥀🥹"*
ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا😞
یہ آ کے جانا پھر سے آنا کیا لگا رکھا ہے🥀💔
داستان عشق بس اتنی سی ہے
اس نے پاگل بنایا اور ہم بن گئے 💔
ہم پہ واجب ہے محبت کا تقدس لیکن
ہم نے ہر طور محبت میں اذیت دیکھی
معمول بن گیا ہے میرا راتوں کو جاگنا
نیند میرے وجود کی اک شخص لے گیا
بہترین مرد وہ ہے
جو اپنی بہن کے نصیب سے ڈر کر
دوسروں کی بہن کی عزت کرے
*ہم وہاں خاموش رہتے ہیں جہاں دو ٹکے کے لوگ باتوں سے اپنی اوقات دکھا رہے ہوتے ہیں
اج بڑی شدت سے دل چاہ رہا ھے کہ کسی کا breakup کروا کر 🙊😂
پھر اسکی دکھی پو سٹوں پر واہ واہ کروں 🙈😂😀
ایک تو منحوس ہر بات دل کو لگ جاتی ہے ... 🙂🤍🤍
*`بہن وہ اُٹھ کر ایک گلاس پانی نہیں پیتا`*🙄🙄
*`تمہارے نخرے کیا اٹھائے گا`*😏😏
گرل فرینڈ کی سیٹ خالی ہے
تمام لڑکیاں اپلائی کرسکتی ہیں😂🙂
فوری رجشٹری فوری قبضہ🤣
کسی کے پاس وہ میسج پڑا ہے جو 11 لوگوں کو بھیجو تو ، شادی ہو جاتی ہے 🙂💔
*🐣😅
ستا دہ نازکو سترگوں ٹول رانجہ بہ اوخکی یوسی
کہ دی زما دہ ژوند قصہ پہ خاموشی واوریدہ
زمــا د حــال نـہ نــا خـبـرا خلق💔
مـاتـہ اکـثـر وائـی مـزے دے وکــڑے😥
پشتو شاعری
🥀🥀🥀🥀🥀
اور پھــر یوں ہوا
مجــھـــے خـوشـیـوں مـیـں
نہــیــں
درد میـں سـکـــون
مـلـنـــــے لـگـــا
💔😩🙌
*آنکھ پرنم ،عشق زم زم ،سانس مدھم ،وقت ہے کم۔*
*وصال راحت ،ہجر ماتم ، رقیب قاتل ، موت مرہم ۔۔۔۔👀🥀*
*_____🍂❤️🩹*
😢🥺
بہت قدر کی ہم نے
بے قدرے لوگوں کی
💔
*کوئی وعدہ نہیں پھر بھی*
*انتظار تھا تیرا ,,,*
دور ھونے ______پر بھی *
اعتبار تھا تیرا ,,, *
*نا جانے کیوں بے رخی کی*
تم نے ھم سے ,,,
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
*طلبگار تھا تیر*
😞💔
کبھی ایسا ہوا ہے۔۔۔؟
رات کے سناٹے میں اکیلے لیٹ کر اپنی گزری ہوئی زندگی کو یاد کیا ہو اور
"آنکھوں میں آنسو آگئے ہوں"۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain