Damadam.pk
Hasan-Shah's posts | Damadam

Hasan-Shah's posts:

Hasan-Shah
 

کاش کوئی مجھے بھی کہتا😕
تم کسی سے بات نہ کیا کرو جلن ہوتی ہے 😒🙈

Hasan-Shah
 

*_صبر آ جائے ناں تو من پسند شخص کے مر جانے پہ بھی دُکھ نہیں ہوتا 🙂🌎_*

Hasan-Shah
 

*ہمارے ساتھ بچپن سے ہی یہ ہوا ہے* *جب پیسے جمع کیے تو پسند کا کھلونا ہی بک گیا*😥

Hasan-Shah
 

*"پسندیدہ شخص کی لاپرواہی آپ کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے"!🌸*
💯

Hasan-Shah
 

وہ قوم جو اقبال کی شاعری سے کبھی نہ جاگی😂😂😂
4 فٹ کی جانو👸 انہیں ساری رات سونے نہیں دیتی😅😁
😁🤣🤣

Hasan-Shah
 

تم attitude کی بات کرتے ہو 💁🤷
ہم تو امتحان میں آئے سوالات کو ignore کر دیتے ہیں 🙈😄😄

Hasan-Shah
 

لڑکی : بھاڑ میں جاؤ
بلاک کر رہی ہوں آپ کو😠😠😠
لڑکا : جا جا تیرے جیسی
روز دس لڑکیاں بلاک کرتی ہیں مجھے😂😂😂😂🤣🤣

Hasan-Shah
 


فرینڈ ریکویسٹ مانو بلی کی آتی ہے
اور اندر سے جرمن شیفرڈ
نکل آتا ہے. 🙂💔😂😂

Hasan-Shah
 

*♥️اتنی🤏 سی تو #زندگی__________ ہے مرشد😕♥️*
*♥️اس میں بھی لوگ سکون سے جینے نہیں دیتے😔♥️*

Hasan-Shah
 

*اُسکی سارِی عادتیں ایک طرف*
*مگر ہائے!!*
*وہ اُسکا ہنستے ہُوئے چائے پِینا.!!😊🫶🏻✨*

Hasan-Shah
 

*الحمدللہ کوئی جانو نہیں 😪💁🏻♂*
*جب موڈ ہو تبھی تھانا تھا لیتا ہوں😾😹*

تمہارے ہجر نے حالت بگاڑ دی میری😭💔
میں اپنے شہر کا سب سے حسین لڑکا 
تھا😭💔
H  : تمہارے ہجر نے حالت بگاڑ دی میری😭💔 میں اپنے شہر کا سب سے حسین لڑکا تھا😭💔 - 
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا 
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا💔
H  : میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا💔 - 
Hasan-Shah
 

دل بہت اداس ہے میرا
مجھے بیٹی یاد آ رہی ہے اپنی ساس کی🥺

تمہارے ہونے سے سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے یہاں تک کہ میں بھی.❤️ッ🎀
H  : تمہارے ہونے سے سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے یہاں تک کہ میں بھی.❤️ッ🎀 - 
Hasan-Shah
 

'' - تم رابطے کی بات کرتے ہو
دل سے اترے ہوئے مر جاتے ہیں.....!! 🥀•"

Hasan-Shah
 

" بات کرنا بند ہوگئی ، چیٹ بھی ڈیلیٹ کر دی گئی مگر اُس کا لاسٹ سین چیک کرنے کی میری عادت آج تک نہ گئی! ۔ "💔🙂

Hasan-Shah
 

ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!😷
💔

Hasan-Shah
 

*_حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے گُم سُم بیٹھا شخص پاگل نہیں ہوتا 🥹

Hasan-Shah
 

اگر کوئی ماں اپنی جوان اولاد کے مَر جانے پر زندہ رہ سکتی ہے تو میرا ذاتی تجربہ ہے کوئی کسی کے بغیر نہیں مَرتا🙂💯✨