Damadam.pk
Hasan-Shah's posts | Damadam

Hasan-Shah's posts:

Hasan-Shah
 

*کون دے گا سکون آنکھوں کو ___؟🌚*
*کس کو دیکھوں کہ نیند آ جاۓ___🙂💔*

Hasan-Shah
 

آگ لگاؤں میں تیری ان ڈگریوں کو 🍂
اک میرا دل تم سے پڑھا نہیں گیا 🧸

Hasan-Shah
 

*آنسوں آجاتےہے رات کو یہ سوچ کر 😥 کے کوئی تھا جو کہتا تھا پاگل سونا مت بات کرنی ہے💯😭💔

Hasan-Shah
 

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا⁦
جو۔ نہ مل سکا چلو خیر ہے🙃🖤

Hasan-Shah
 

رات بھر کی جاگی آنکھیں !!!
صبح کالج میں کیا پڑتی ہوں گی 🙂

Hasan-Shah
 

*وہ نماز اور تہجد کی پابند ___♥️*
*ہاۓ میں آوارہ بدتمیز شاعر___🙈😬*

Hasan-Shah
 

*کوئى اداس ھوتا ھے تو ھم تڑپ جاتے ہیں💔😞*
*آج ھم اداس ھوۓ تو کسى نے حال تک نہیں پوچھا.💔😕*

Hasan-Shah
 

Ja jaani tujhe meri ye badua hai🙁

Hasan-Shah
 

Tu hai to mujhe phr or kya chahiye 🤗

کتنا مُشکل ہوتا ہے نا ایک شخص کو
مانگ کر پھر اسے بھولنے کی دعا کرنا۔ 🙂💔
H  : کتنا مُشکل ہوتا ہے نا ایک شخص کو مانگ کر پھر اسے بھولنے کی دعا کرنا۔ 🙂💔 - 
سب سے زیادہ دکھ مجھے اپنی مخلصی نے دیا 😞
H  : سب سے زیادہ دکھ مجھے اپنی مخلصی نے دیا 😞 - 
Hasan-Shah
 

"پتہ ہے دُکھ کب ہوتا ہے؟
جب ہماری نِیت صاف ہو اور اگلا ہمیں غلط سمجھے۔🙂💔

جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا آپ اپنا خیال تو رکھیے😥
    جون ایلیا
H  : جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا آپ اپنا خیال تو رکھیے😥 جون ایلیا - 
Hasan-Shah
 

کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے 😏🙄
اکیلے میں بیٹھ کے چائے پی جائے ☕☕☕
Good morning

Hasan-Shah
 

کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں 😊
جن کو دیکھ کر اپنی چائے دینے کو دل کرتا ہے ❤️
For tea lover

Hasan-Shah
 

تیرے ساتھ جو گزرا🥀
اس وقت پر لعنت 😏😏😠

Hasan-Shah
 

❤️ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے 🤨
❤️جائیے ،نِکلیے ، شکل گُم کیجیے😏
#𓀠

Hasan-Shah
 

کتنا مُشکل ہوتا ہے نا ایک شخص کو
مانگ کر پھر اسے بھولنے کی دعا کرنا۔ 🙂💔

Hasan-Shah
 

محبت تو دور کی بات ہے 😶
کوئی میری طرح انتظار کرے تو بتانا🙌

Hasan-Shah
 

Friend: itne saal dmd use kr k kya Mila apko
Me:free ma ⭐ 😂