کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔💔
تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی😥
کچھ درد ایسے بھی ملے ہیں زندگی میں۔۔💔
جنہوں نے جان بھی لے لی زندہ بھی چھوڑ دیا۔۔🔥
*اور ایسی بے بسی میں خدا کسی کو نہ ڈالے* 🥺
*جہاں ہم خود اپنی سمجھ سے باہر ہو جائیں* 🥺
تم جو کہتی ہو کہ چھوڑ دو سگریٹ
تم نے کون سا رشتہ بھیج رکھا ہے🔥🖤
نیند کی گولیوں سے کچھ نہ ہوا 😒
اب موت کی گولیاں بنائے کوئی🍃🥺
😭
Full mood off😔
Don't be serious you are in the world not in ICU so smile and enjoy life 😂
Gabeen jabbaa😜
ایک دفعہ کا ذکر ہے میں سنگل تھا
اور آج بھی وہی ذکر ہے 😇😂
منظور نہیں تمہارا یوں آوروں کی پرواہ کرنا
بات شق کی نہیں حق کی یے
کسی طبیب کے پاس نہیں اس مرض کا علاج
عشق لا علاج ہے بس احتیاط کیجئے 🖤
*کسی طور بھی پیچھا نہیں چُھوڑتا خیالِ یار بھی بگڑے بُخار جیسا ہے🥀🌚*
ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣
**💓
Tum rabity ki bat krty ho dil se nikly hoye log hamary han mar jaty hen
جب عرش والا آپ کو عزت دے☝
تو فرش والوں کی سازشیں بیکار جاتی ہیں..!
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ 🌸❤️🌹
اُمیدیں اتنی سَستی تو نہیں ہوتیں کہ🍁🥀
بندہ ہر کسی سے لگا کے بیٹھ جائے🖤🖤
🎋🌹
میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں___💔
جب تُم سجدوں میں بھی مُجھے یاد آتی ہو
💔
نہیں نہیں ۔!
میں بہت خوش ہوں تیرے بغیر ۔۔۔💔
یقین کر یہ گولیاں صرف درد کی ہیں 🥺💔
کون کہتا ہے کہ وقت تیزی سے گزرتا ہے🔥😢
صاحب __!!
کبھی کسی کا انتظار کر کے تو دیکھو 😭💔
آج دل کچھ یوں اداس ھے جیسے
تنہا کشتی کو سمندر میں شام ہو جائے..😰😰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain