جس جگہ تھی موت آسان زندگی دشوار تھی وھان زہرا کے سارے گل بدن ژندہ رہے 🥀🌹🌹🥀
Assalam Alaikum?? Doston
عجیب ہے نہ لوگ بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں
💔💔🙃🙃
محبت زندگى کےفیصلوں سے لڑ نہیں سکتی کسی کو کھونا پڑتا ہے اور کسی کا ہونا پڑتا ہے
💔💔😥😥
محبت کا تقاضہ ہے منا لو ایک دوسرے کو انا کی ضد میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے
💔💔😔😔
بہت دکھ درد دیے زمانے نے اے منہاس مگر وہ سارے درد کم لگے تیرے اک درد سے
💔💔😔😔
خود سے ملنے کی بھی فرصت نہیں مجھے اور وہ اوروں سے ملنے کا الزام لگا رہے ہیں
💔💔😊😊
وہ آئے تو اسے کہنا ہم نے چھوڑ دی ساری محفلیں۔ اب نہ کوئی درد ہو گا اور نہ ہی کوئی ہمدرد ہو گا۔
Good Evening 🥀
یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔ جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا
💔💔😞😞
اگر کسی رشتے کو لے کر دل میں ابھی بھی درد باقی ہے تو سمجھ لیجیے ابھی بھی اس انسان سے رشتہ باقی ہے
💔💔🤗🤗
یقین نہ آئے تو اک بار پوچھ کر دیکھو۔ جو ہنس رہا ہے وہ زخموں سے چور نکلے گا ۔
💔💔😔😔
محبت زندگى کےفیصلوں سے لڑ نہیں سکتی کسی کو کھونا پڑتا ہے اور کسی کا ہونا پڑتا ہے
💔💔👌👌
*کچھ ایسے حادثے. بھی زندگی میں ہو تے ہیں* *کہ انسان بچ تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں. رہتا*
💔💔👌👌
میری بربادیوں کا حال نہ پوچھ غم کے قصے دراز ہوتے ہیں چھیڑ کر دیکھ تو سہی دل کو سوز میں کتنے ساز ہوتے ہیں
💔💔👌👌
اب وہ یاد بھی آئے تو چپ رہتے ہیں کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی
💔💔👌👌
ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں غٙموں کے اِتنے نٙخرے نہیں ہوتے۔
💔💔😔😔
یہ تَب کی بات ہے، جب__، اُٹھانے کیلئے، صرف تکلیفیں رہ گئیں تھیں، اور مَیں___، دیر سے آنے والوں مِیں، آخری تھا
💔💔😔😔
😓برسوں بعد اس نے پوچھا کیا کرتے ہو🥀 میں نے کہا تمہارا لوٹ کر آنے کا انتظار💔
مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی 💔💔👌👌
ابھی سے میرے رفو گر کے ہاتھ تھکنے لگے ابھی تو چاک میرے زخم کے سلے بھی نہیں
💔💔👌👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain